GB Kashmir Updates
گلگت بلتستان اور کشمیر سے متعلق مستند، مکمل اور باوثوق خبروں کے لیے GB Kashmir Updates کو فالو کریں۔
شکریہ! ہمارا مقصد صرف سچائی ہے۔ ✅📰
گلگت بلتستان اور کشمیر کے عوام کے دلوں سے پاکستان کی محبت کو کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی نے واضح کیا کہ کشمیری عوام کا عزم اور تحریکِ آزادی اپنی جگہ قائم و دائم ہے۔ان کا دوٹوک مؤقف ہے کہ بھارت کے ایجنڈے کی حمایت کرنے والے عناصر کبھی بھی کشمیری شعور کو متاثر نہیں کر سکتے
غریب کے بچوں کو اڈیالہ جیل کی چوکیداری نہیں، بلکہ ایک پُرسکون اور بہتر مستقبل چاہیے۔
کے پی کے حکومت کا منشور اڈیالہ جیل کی سیاست کے گرد گھومتا ہے، جسے گلگت بلتستان کی عوام مسترد کرتی ہے۔
*اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان کی آمد پر گلگت ایئرپورٹ پر شایانِ شان استقبال*
ایئر پورٹ پرنگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور دیگراعلیٰ سول وعسکری حکام نے پرنس رحیم آغا خان کا استقبال کیا
تقریب میں عمائدین اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات کی بھی شرکت
شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان کی گلگت آمد سےعوامی حلقوں، بالخصوص اسماعیلی برادری میں جوش و خروش کی فضا دیکھنے میں آئی
گلگت بلتستان شہر کے مختلف مقامات پر خیرمقدمی بینرز اور استقبالی پیغامات آویزاں کیے گئے
*عوام نے اپنے روحانی پیشوا کی آمد کو ایک تاریخی اور یادگار موقع قرار دیتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا*
خوارج کے خلاف دیامر میں بڑا آپریشن جاری۔۔
دیامر تھور کے علاقے شیطان نالہ میں پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کی فتنۃ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی۔
خوارج کی کمین گاہ ، خارجی اورنگزیب، خارجی عبدالرحمن اور خارجی محمد عالم کے گھر مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے ہیں ۔
کارروائی کے دوران متعدد ٹھکانوں سے اسلحہ، کمیونیکیشن کے آلات اور دیگر سامان برآمد ہوا.
کارروائی کے بعد دہشت گرد پہاڑی علاقوں کی طرف فرار ہو گئے جبکہ علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد نیٹ ورک کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit