Gilgit-Baltistan Police

Gilgit-Baltistan Police

Share

Police , Public & Press liaison regarding Gilgit-Baltistan Police services
call 15 This is the official page of Gilgit-Baltistan Police.

31/05/2026

چین۔پاکستان اسکالرشپ پروگرام 2026 برائے گلگت بلتستان پولیس فیملیز

گلگت بلتستان پولیس کی جانب سے مشتہر کردہ پاک چین اسکالرشپ پروگرام 2026 برائے گلگت بلتستان پولیس فیملیز کے حوالے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ اسکالرشپ پولیس اہلکاروں کی قربانیوں، لگن اور قیمتی خدمات کے اعتراف میں ان کے اہلِ خانہ کو تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے لیے متعارف کروائی گئی ہے۔

سی پی او کی جانب سے تشکیل کردہ کمیٹی اسکالرشپ پروگرام کے لیے اہل امیدواروں کی شارٹ لسٹنگ کے بعد انٹرویوز منعقد کرے گی۔

تمام دلچسپی رکھنے والے جی بی پولیس فیملیز کے اُمیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ درج ذیل دستاویزات جمع کروائیں:

1. تعلیمی اسناد (Academic Documents)
2. میڈیکل سرٹیفکیٹ
3. Valid کریکٹر سرٹیفکیٹ
4. Valid پاسپورٹ
5. شناختی کارڈ (ID Card)
6. والد کا سروس کارڈ
7. پاسپورٹ سائز تصاویر (white background)

تمام درخواست گزار اپنی مکمل دستاویزات 7 جون 2026 تک یا اس سے قبل درج ذیل ای میل پر ارسال کریں:

[email protected]

عمر کی حد: 18 سے 25 سال

صرف مکمل درخواستوں کو شارٹ لسٹنگ کے لیے زیر غور لایا جائے گا۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر :
0355 5633433

(ترجمان گلگت بلتستان پولیس)

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Gilgit