Hotel 2nd Home

Hotel 2nd Home

Share

A unique experience of staying in your second home.. As it's our priority to serve you well..

02/10/2023

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنی زبانیں جانتے ہیں، دل کی زبان جاننا آپ کو اہل اور قیمتی بنا دیتا ہے ۔

*مولانا رومی*

05/07/2023
05/07/2023

سفر پر نکلو
ورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے،
اور تم اسی ایمان و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے
کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چمڑی کا رنگ ہی حق ہے
اور یہ کہ بس تمہاری ہی زبان رومانوی ہے،
اور یہ کہ بس تم ہی اولین تھے اور تم ہی اول رہو گے۔

سفر پر نکلو
کیونکہ اگر تم سفر نہیں کرتے
تو تمہارے خیالات کو مضبوطی نصیب نہیں ہو سکے گی
اور تمہارے خیالات کی جھولی عظیم ترین نظریات سے لبریز نہ ہو سکے گی،
تمہارے خواب کمزور، ناتواں
اور لرزتی ٹانگوں کے ساتھ جنم لینگے،
اور پھر تمہارے یقین کا مرکز و محور ٹیلی ویژن شو ہی رہ جائینگے،
یا پھر وہ لوگ کہ جو درندہ صفت دشمنوں کی ایجاد و کاشت کرتے ہیں،
جو تمہارے ڈراؤنے خوابوں سے ہم آہنگ ہوں گے
تاکہ تم اگر جیو بھی تو ایک گہرے خوف کے ساتھ۔

سفر پر نکلو
کیونکہ سفر تم کو بغیر اس تفریق کے،
کہ ہم کس خطے کے باسی ہیں،
تمہیں ہر ایک کو "صبح بخیر” کہنے کی طاقت سے سرشار کر دے گا،

سفر پر نکلو
کیونکہ سفر اس فرق کے بغیر کہ ہم
کون کونسے اندھیرے اپنے من میں لئے پھرتے ہیں،
ہر ایک کو "شب بخیر” کہنے کی غنائیت سے سرفراز کر دے گا۔

سفر پر نکلو
ورنہ تمہارا ایمان و نظر بجائے اسکے کہ تمہارے اندرونی مناظر کی سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو،
ایک ہی بیرونی منظر کا قیدی رہے گا۔

(اٹلی کے عظیم شاعر گایو آیون کی نظم کا اردو ترجمہ)

05/02/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

چلاس گلگت ہنزہ عطاء آباد جھیل چائنہ بارڈر اور نلتر جانے والے تیار ھو جائیں اس جمعے کو روانگی

انتہائی مناسب ترین ریٹس پہ پیکج دستیاب ہے

سٹوڈنٹس اور کپلز کے لئے خصوصی ڈسکاؤنٹ

تفصیلات کے لئے کال یا واٹس ایپ کریں

0303-5845367
0318-6037927
عثمان غنی
فرینڈز ٹوورز لاھور

12/01/2023

سفر پر نکلو
ورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے،
اور تم اسی ایمان و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے
کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چمڑی کا رنگ ہی حق ہے
اور یہ کہ بس تمہاری ہی زبان رومانوی ہے۔
اور یہ کہ بس تم ہی اولین تھے اور تم ہی اول رہو گے۔

سفر پر نکلو
کیونکہ اگر تم سفر نہیں کرتے
تو تمہارے خیالات کو مضبوطی نصیب نہیں ہو سکے گی
اور تمہارے خیالات کی جھولی عظیم ترین نظریات سے لبریز نہ ہو سکے گی،
تمہارے خواب کمزور، ناتواں
اور لرزتی ٹانگوں کے ساتھ جنم لیں گے۔
اور پھر تمہارے یقین کا مرکز و محور ٹیلی ویژن شو ہی رہ جائیں گے۔
یا پھر وہ لوگ کہ جو درندہ صفت دشمنوں کی ایجاد و کاشت کرتے ہیں،
جو تمہارے ڈراؤنے خوابوں سے ہم آہنگ ہوں گے
تاکہ تم اگر جیو بھی تو ایک گہرے خوف کے ساتھ۔

سفر پر نکلو
کیونکہ سفر تم کو بغیر اس تفریق کے،
کہ ہم کس خطے کے باسی ہیں۔
تمہیں ہر ایک کو "صبح بخیر" کہنے کی طاقت سے سرشار کر دے گا۔

سفر پر نکلو
کیونکہ سفر اس فرق کے بغیر کہ ہم
کون کونسے اندھیرے اپنے من میں لئے پھرتے ہیں،
ہر ایک کو "شب بخیر" کہنے کی غنائیت سے سرفراز کر دے گا۔

سفر پر نکلو
ورنہ تمہارا ایمان و نظر بجائے اسکے کہ تمہارے اندرونی مناظر کی سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو،
ایک ہی بیرونی منظر کا قیدی رہے گا۔

(اٹلی کے عظیم شاعر گایو آیون کی نظم کا اردو ترجمہ)

21/11/2022

Stunning "KKH" Gilgit Baltistan

Want your hotel to be the top-listed Hotel in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Main Yadgar Chowk Near Gilgit Airport
Gilgit
15100