Sahara Welfare Organization Gilgit
Objectives:
1. To arrange skill enhancement, career counseling and guidance programs for the youth.
2. To establish quality institutions for students.
7.
سہارا ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے دنیور اور پھکر نگر میں آٹھویں محرم کے جلوسوں کے موقع پر عزادارانِ حسینیؑ کی خدمت کے لیے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
11/06/2026
سوشل میڈیا پر معروف کاروباری شخصیات حاجی لیاقت، حاجی علی حیدر اور حاجی فدا حسین کے خلاف نامناسب پوسٹس افسوسناک ہیں۔
اختلافِ رائے ہر شخص کا حق ہے، لیکن کردار کشی اور ذاتی حملے کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ان شخصیات نے کاروباری، سماجی اور فلاحی میدان میں علاقے کی خدمت کی ہے، جس کا اعتراف عوام کرتے ہیں۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا کو نفرت اور تضحیک کے بجائے احترام، برداشت اور مثبت گفتگو کے لیے استعمال کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Gilgit