Muzaffar Azam Ambassador Of Peace

Muzaffar Azam  Ambassador Of Peace

Share

⚔️ عزت اور تعریف مانگی نہیں جاتی کمائی جاتی ہے 💫

03/06/2026

ہمیشہ خود کو اکیلے چلنے کے قابل بناؤ کیونکہ لوگ بدلتے رہتے ہیں آج تمہاری اہمیت ہے کل شاید نہ ہو یہ زندگی کا سچ ہے کہ رشتے اور مقام کبھی مستقل نہیں ہوتے زندگی میں لوگوں سے بہت زیادہ امیدیں مت رکھو آج جو تمہارے قریب ہیں وہ کل دور بھی ہو سکتے ہیں دنیا کا یہ اصول ہے کہ حالات بدلتے ہیں لوگ بدلتے ہیں اور ان کے جذبات بھی خود کو اتنا مضبوط بناؤ کہ کسی کے ساتھ یا بغیر تمہاری خوشیاں اور سکون تمہارے اپنے اختیار میں ہوں یاد رکھو اپنی اہمیت دوسروں کی نظر میں تلاش کرنے سے بہتر ہے کہ خود اپنی قدر کو پہچانو سچی خوشی وہ ہے جو تم اپنے اندر پیدا کرو نہ کہ دوسروں سے وابستہ ہو...✨️


21/05/2026

َر_اُٹھا_کر_چَلنے_کے_لیے_وُجود_بےدَاغ_رکھنا_پڑتا_ہے
دنیا میں کردار سے بڑھ کر عظیم شے اور کچھ نہیں
ہزاروں خوشامدیوں سے ایک نظریاتی ورکر باوفا اور باوقار ہوتا ہے 💐
بڑا بھائی صدر پاکستان پیپلزپارٹی حلقہ 2 گلگت شیر جہان بیگ کے ساتھ جی بی کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

18/05/2026

“الیکشن ایک دن کا ہے، مگر رشتے پوری زندگی کے ہوتے ہیں۔
خدارا ووٹ اور سیاست کی خاطر اپنے دلوں میں نفرت نہ اُتاریں۔
7 جون گزر جائے گی، جھنڈے اُتر جائیں گے، شور ختم ہو جائے گا…
مگر پھر یہی لوگ ہمارے جنازوں میں بھی کھڑے ہوں گے اور خوشیوں میں بھی ساتھ ہوں گے۔
نہ کوئی امیدوار آپ کے دکھ خریدے گا، نہ کوئی لیڈر رات کو آپ کے دروازے پر آئے گا۔
آخر میں ہم نے ہی ایک دوسرے کا سہارا بننا ہے۔
اس لیے اختلاف رکھیں، مگر تعلق نہ توڑیں…
ووٹ دیں، مگر محبتیں نہ ہاریں۔”

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit