Altaaf Yash
سِکھا کے ناچنا اپنی دُھن پہ مجھے دنیا
کہتی ہے بہت بد تمیز ہے الطاف
14/10/2025
Prompt ⬇️
A serene portrait of a young man standing peacefully against a white marble wall, wearing a traditional white kurta. His eyes are closed, and he’s holding the Holy Quran close to his chest with both arms in a gesture of deep faith and devotion. The atmosphere is calm and spiritual, bathed in soft natural light that enhances the purity and tranquility of the moment. The background is minimal, clean, and bright, giving a sacred and peaceful aesthetic.”
The face should be 100 % match as in reference photo
کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں
عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں
وجہ اک دوست یہ بھی ہے تعلق کو بڑھانے کی
کہ ہم دونوں کے آپس میں ستارے ٹھیک ملتے ہیں
تمہارا یوں مکر جانا ، اچانک یوں بدل جانا
تو مطلب مجھ کو خوابوں میں اشارے ٹھیک ملتے ہیں
ہمیں تو جو ملا اپنا، وہی ڈسنے میں ماہر تھا
نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں
محبت کے بڑے ہم نے عجب دستور دیکھے ہیں
محبت تو نہیں ملتی خسارے ٹھیک ملتے ہیں
#𝗠𝗮𝘁𝗹𝗮𝗯𝗶𝗶𝗶
05/03/2025
وہ پاکستانی کھلاڑی جو پاکستان میں پیدا ہوئے لیکن پاکستان ٹیم کے لئے نہیں کھیل رہے⬇️
28/01/2025
زیر نظر تصاویر میں ایک طرف ننگا دھڑنگا بیٹھا شخص نیو گیانا کا رہنما پاپوا ہیں جو اقوام متحدہ کی اسمبلی میں اپنےروایتی"لباس" میں ملبوس ہیں
جبکہ دوسری طرف افغان وزیر تعلیم کی روایتی لباس میں تصویر ہے۔
پہلی تصویر میں ننگے شخص کو پوری دنیا میں اس دلیل کےساتھ سراہا گیا کہ وہاں کےلوگ اپنی روایات نہیں بھولے... ! جبکہ دوسری تصویر پر اس بہانے تنقید کی گئی کہ یہ لوگ ابھی تک پسماندہ ہیں۔
اس تنقیدی نظر کو سامنے رکھتے ہوئے آپ مغرب کی سوچ اور تعلیم کا معیار دیکھ سکتے ہیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Gilgit