Sports Club Sumayar
Sumayar Super Stars 🏐✌
DM For Promotions
اسپورٹس کلب سمائیر کی جانب سے ممبران کے لیے ایک پروقار دعوت اور اہم میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ نشست میں علاقے کی موجودہ صورتحال اور مختلف فلاحی و تعمیری امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
🤝 ایک مخلصانہ اپیل: الیکشن آتے جاتے رہتے ہیں، لیکن ہمارا آپسی بھائی چارہ اور رشتے ہمیشہ قائم رہنے چاہیے۔ سیاست کی وجہ سے اپنے آپسی تعلقات، محبت اور علاقے کے امن کو خراب نہ ہونے دیں۔
🚫 ایک ضروری وضاحت: اسپورٹس کلب سمائیر ایک مکمل طور پر غیر سیاسی تنظیم ہے۔ ہمارا کسی بھی سیاسی جماعت یا نظریے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ہمارا واحد مقصد اپنے علاقے کی بہتری، یکجہتی اور نوجوانوں کی فلاح ہے۔
08/02/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
سمائیر سپر سٹار والی بال کے پلیئر زوار قمر کے بیٹے کی ناگہانی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہیں الله تعالٰی قمر اور اُن کے فیلمی کو صبر آتا کرے آمین
Yawar Abbas Nagari And Sharafat Nagari Nagari Two Key Players Of Team Sumayar Super Star's ⭐
❤️❤️❤️
23/06/2025
Summayer super star,s Jersey The king sharafat 5,s Jersey Inaugurated at Worlds highest polo field Shandur Top by our Friends Munower khan and Amjad hussain mirza ✌️
Thanks for Your love buddies 😍😘
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sumayar Nagar
Gilgit