Umer Sharif

Umer Sharif

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umer Sharif, Public Figure, Gilgit.

Photos from Umer Sharif's post 06/01/2026

Kazan ki shadi ma

06/12/2025

# Muhmmad Moosa @ الیکشن کنٹس کرنا سب کا جمہوری حق ہمارے ووٹوں کو لوگ بینک ووٹ سمجھ کر الیکشن کرنے والے میڈیا میں آکر دعوا کرتے ہیں گوریکوٹ میں 80%ووٹ بینک ہمارا ۔80% نہیں بلکہ 20% ووٹ ان کا ہے۔ حلقے میں اس وقت سیاست نہیں منافقت چل رہی ہے ہر گھر میں جاکر کوٸ ن لیگ کا تو کوٸ پی پی کا توٸ پی ٹی آٸ کا عہدے بانٹنے میں مصروف ہیں یاد رکھنا اب عوام سمجھ چکی آپ کے دۓ گۓ عہدے اور چورن بیچنے والی سیاست کے بارے میں۔کٸ لوگ مجھے التجا کرتے ہیں کہ آپ حلقے میں آکر عوام کی خدمت کریں یاد رکھنا کٸ سالوں سے یہ ممبر الیکشن کے دنوں نعرے لگاتے ہیں ہیں ہم اقتدار میں آٸنگے تو آپ کے بچوں کو روزگار دینگے آپ کے مساٸل کو حل کرینگے۔آج مجھے بتاٸے کسی منسٹر نے پچاس بندوں کو روزگار دی ہو الحمد لله ہم نے کراچی میں میں ہزاروں سے اوپر لوگوں کو ملازمت دی ہے چاہۓ حلقہ ون ہو یا حلقہ ٹو ہم نے حلقوں کو نہیں دیکھا ہے ہم نے اس دھرتی کی عوام کی خدمت کرنے میں کوٸ کسر نہیں چھوڈی ہے اور امید ہے آگے بھی اللہ نے موقع دیا تو اسی طرح عوام کی خدمت کرتے رہینگے۔ ہم باقاعدہ عوامی مسائل کا پروجیکٹ بنا کے اور اس کا حل بھی دے کے عوام کے بیچ میں جائیں گے

05/05/2025

If you control your
Mind
You can change your
Life..!!

02/02/2025

Assalamualaikum Friends

24/10/2024

استور
پولیس چوکی انچارج عبدالباقی صاحب اور اس کی پوری ٹیم منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر پوری استوری قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
یاد رہے عبدالباقی صاحب نے گوریکوٹ سٹی چوکی کا چارج سنبھالتے ہوئے تین دن ہوئے تھے۔
پہلے ہی منشیات فروشوں کو ریڈ سگنل مل چکا ہے۔۔
آئندہ بھی ان کی موجودگی میں منشیات فروشوں کا گرہ تنگ ہوگا اور گوریکوٹ سمیت ضلع بھر سے چرس جیسی لعت سے نوجوان نسل کو چھٹکارہ ملے گا انشاللہ ۔۔۔

26/09/2024

Congratulations 🎉 wazeer our champ well done and may Allah give you more success ameen n congratulations to all the family

26/09/2024

فخر پاکستان اور فخر گلگت بلتستان و فرزند استور گوریکوٹ ایشئن بوائے
عثمان وزیر کا انڈیا کے باکسر کو شکست دینے کے لیے تیار۔
عثمان وزیر انڈیا کے باکسر کو شکست دے کر پاکستان و گلگت بلتستان کا نام روشن کرے گا۔

*کرکٹ کے بعد اب باکسنگ میں بھی پاک بھارت ٹاکرا

15/09/2024

دو گھنٹے میں یہ پوسٹ پوری دنیا میں گونجنی چاہیے 🌍
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
‏"میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
❣️❣️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit

Opening Hours

Monday 06:00 - 14:00
Tuesday 06:00 - 14:00
Wednesday 06:00 - 14:00
Thursday 06:00 - 12:00
Sunday 08:00 - 14:00