Main Hoon Gilgit-Baltistan, Pakistan

Main Hoon Gilgit-Baltistan, Pakistan

Share

Gilgit Baltistan is, perhaps, the most spectacular region of Pakistan in terms of its geography and

15/02/2026

پاکستان کی شرمناک شکست کا ذمہ دار کون؟

03/05/2024

“حادثہ ہے کہیں بھی ہو سکتا ہے
زندگی موت کی امانت ہے
گزرنے والوں کیلئے مغفرت اور خاندانوں کیساتھ اظہار ہمدردی وغیرہ وغیرہ”
بس اب اگلے حادثے کا انتظار کرو اور یہی گھسا پِٹا راگ الاپتے رہو کیونکہ تم پاکستان کے سر کا تاج ہو اور “مثالِ گوہرِ نایاب تم پتھر میں رہتے ہو” رہتے کم مرتے زیادہ ہو-
خبردار اس سڑک کے دیکھ بھال کے نام پہ اڑائے جانے والوں کروڑوں روپوں پہ بات کی تو یا بغیر کسی جانچ کے اس سڑک پر مسافر بسوں کے نام پر ان قتل گاہوں کو چلانے کی آزادی دینے والے ادارے کی بات کی تو اور کوئی کرے تو اسے دینداری، وطن سے یکطرفہ محبت اور وفاداری کے نام پر بھاشن دے دینا اور ضرورت پڑی تو غداری کا پرچہ بھی ٹھوک دینا-

حادثوں میں گزرنے والے تو بس جان سے جاتے ہیں تم اجتماعی طور پر روح سے ہی گئے ہو-آپس میں ہزاروں سال پہلے اور کئی کوسوں دور مسائل پردست و گریبان رہو اور بس وقت گزارو جب تک ہے!
-Copied

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gilgit