SRmilhani mughal
💫❤️ لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ❤️💫
04/09/2025
اِنَ رَبِىِ يَفعَل مَا يَشَاَء
بیشک میرا رب جو چاہے، کر سکتا ہے۔
02/09/2025
*جب لوگ آپ کو کنٹرول نہیں کر سکتے...!!!*
*پھر آپکے مخالف بن جاتے ہیں...!!!🖤*
✍🏻🤍💫*
30/08/2025
"خدا اُن دلوں میں بسیرا کرتا ہے جہاں سُکوں ہو، ہمدردی ہو، لوگوں کے دلوں میں اِنسان اور جانوروں کے لئے رحم ہو۔ خدا وہاں رہتا ہے جہاں لوگ پیار و محبت کے گیت گاتے ہوں."
♥️🥰♥️
fans
28/08/2025
" جو لوگ صرف اپنی تنہائی کا وقت کاٹنے کے لیے آپ کو چاہتے ہے ، اُن کے جذبے کو محبت سمجھ کر اپنے دل کو تکلیف مت دیجیے گا۔"
۔
۔
۔
25/08/2025
*دو چیزیں بڑی اہم ہیں ۔۔*
*اللّٰــہ تعالیٰ کا "در" اور اللّٰــہ تعالیٰ کا "ڈر" 🫂🤎🥹*
fans
ہوشے ویلی میں معلق پل سیلاب سے مکمل طور پر تباہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit