Shaheen Hospital Gilgit
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaheen Hospital Gilgit, Public Figure, Old Juglote Adda Domial Link Road Gilgit, Gilgit.
17/06/2026
اعلان برائے مریضانِ قلب
❤️ ڈاکٹر موعنم (Cardiologist) دوپہر 1:30 بجے سے 3:30 بجے تک Shaheen Hospital Gilgit میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
📌 دل، بلڈ پریشر، سانس پھولنے، سینے کے درد اور دیگر قلبی امراض کے مریض بروقت تشریف لائیں۔
🏥 Shaheen Hospital Gilgit
⏰ اوقاتِ معائنہ: 1:30 PM تا 3:30 PM
اپنی صحت کا خیال رکھیں، بروقت تشخیص اور علاج صحت مند زندگی کی ضمانت ہے۔ ❤️
اعلان برائے مریضانِ قلب
❤️ ڈاکٹر موعنم (Cardiologist) آج دوپہر 1:30 بجے سے 3:30 بجے تک Shaheen Hospital Gilgit میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
📌 دل، بلڈ پریشر، سانس پھولنے، سینے کے درد اور دیگر قلبی امراض کے مریض بروقت تشریف لائیں۔
🏥 Shaheen Hospital Gilgit
⏰ اوقاتِ معائنہ: 1:30 PM تا 3:30 PM
اپنی صحت کا خیال رکھیں، بروقت تشخیص اور علاج صحت مند زندگی کی ضمانت ہے۔ ❤️
13/04/2026
جب دنیا سو رہی ہوتی ہے، ہم انسانیت کی خدمت میں مصروف ہوتے ہیں 🌙💉
ایمرجنسی کسی کا انتظار نہیں کرتی… اور نہ ہی ہم 🚑
آپ کی خدمت کے لیے ہر رات دستیاب
📍 شاہین ہسپتال
📍 پورنہ جگلوٹ اڈاہ گلگت
ہماری ترجیح آپ کی صحت اور زندگی ہے۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں بلا جھجھک رابطہ کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Old Juglote Adda Domial Link Road Gilgit
Gilgit
12500