Ghizer Trek & Tours
--- #Outdoor#Bonfire#TroutFish
06/12/2025
تلاش برائے گمشدگی
کراچی میں رہنے والے تمام گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں سے اور کراچی کے تمام مقیم افراد سے اپیل کی جاتی ہیں کہ گلگت بلتستان غذر یاسین سے تعلق رکھنے والے نام سورم خان عمر 65 سال عائشہ منزل کے رہائشی دو دن پہلے گلگت سے آئے ہوے تھے ، کل صبح کے وقت گھر سے باہر نکل کر واپس نہیں آئے ہیں،گھر والے سخت پریشان ہیں انکل کو ڈوننے میں ہماری مدد کریں ۔ اور جس کسی کو بھی اطلاع ملنے پر نیچے دی گئی نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
شکریہ
03118925986
-
Karachi Kings
U.S. Consulate General Karachi
Ayesha Manzil
Gilgit Baltistan News
Karachi - the City of Lights
Karachi Thrift Shop
Sindh Police
SSU Sindh Police
North Nazimabad
North Nazimabad Town
Yasin Times
عقلمند انسان کی دس اہم باتیں جو اس کی زندگی کا نچوڑ ہیں۔
1۔ جب دماغ پریشان ہو تو آپ کا چہرہ خوبصورت نہیں ہو سکتا۔
2- صحت کے بعد سب سے اہم چیز عزت ہے۔
3۔ اگر عقل مند بننا چاہتے ہو تو آپ کو تکالیف سے گزرنا ہو گا۔
4۔ اس چیز کو وہی چھوڑ دینا بہتر ہے جو ذلت کا باعث بنیں۔
5۔ جو انسان زندگی سے محبت اور نرمی کو نکال دیں اسے سکون کبھی نہیں مل سکتا۔
6۔ ایک سمجھدار شخص اپنی مرضی کے بغیر کچھ نہیں کرتا۔
7۔ انسان دو چیزوں کے لیے پیدا ہوا ہے سوچنے کیلئے اور عمل کرنے کیلئے۔
8۔ جو شخص اچھے طریقے سے حکم دیتا ہے اس نے ماضی میں ضرور دوسروں کی اطاعت کی ہوگی۔
9- سوبار "انکار " ایک جھوٹی ہاں سے بہتر ہے۔
10- گر آپ پڑھنا جانتے ہیں تو آپ دیکھیں گے کہ ہر شخص ایک کتاب ہے۔
12/07/2024
20/06/2024
Hold and Fresh your mind.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit
0188
26/02/2024