NATCO
We carry fuel, goods, letters and more than all, passengers across Gilgit-Baltistan. NATCO routes extend from Karachi to Kashgar.
NATCO Gahkuch Station...
عوام کی سہولت اور جدید سفری خدمات کی فراہمی کے سلسلے میں نیٹکو نے گاکوچ اسٹیشن پر QR کوڈ کی سہولت فراہم کر دی ہے۔
اب مسافروں کو ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے لمبی قطاروں میں انتظار کرنے کی ضرورت نہیں۔ مسافر صرف QR کوڈ اسکین کرکے اپنے موبائل فون کے ذریعے باآسانی آن لائن ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں اور اپنی بکنگ چند منٹوں میں مکمل کر سکتے ہیں۔
نیٹکو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سفری سہولیات کو مزید آسان، تیز اور مؤثر بنانے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔
NATCO Hunza Station
ہنزہ: نیٹکو اسٹیشن پر QR کوڈ ادائیگی کا نظام متعارف۔۔۔۔
نیٹکو نے مسافروں کی سہولت کے لیے ہنزہ اسٹیشن پر QR کوڈ کے ذریعے ادائیگی کا نظام متعارف کرا دیا ہے۔
اس نئی سہولت کے تحت مسافر QR کوڈ اسکین کرکے اپنی ٹکٹ اور دیگر واجبات کی آن لائن ادائیگی باآسانی کر سکیں گے، جس سے ادائیگی کا عمل مزید تیز، محفوظ اور آسان ہو جائے گا۔
نیٹکو انتظامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد مسافروں کو جدید ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت فراہم کرنا اور خدمات کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔
Information Department Gilgit-Baltistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
NATCO Head Office Jutial Gilgit
Gilgit
15100
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Friday | 09:00 - 18:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |
| Sunday | 09:00 - 18:00 |