Rbi pmnd
💕💕💕💕💕
19/04/2026
پریس ریلیز
دنیور(پ۔ر)ڈاکٹر محمد اقبال کو حلقہ تین کی عوام نے موقع دیا تو انشاللہ پھر سے ہراموش سے جگلوٹ گورو تک ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا دے گا۔ان کا سابقہ دور لوگ آج بھی یاد کررہے ہیں,انکے سیاسی مخالفین بھی کھل کے اعتراف کرتے ہیں کہ انکے دور میں حلقہ تین میں بہت سارے میگا منصوبے لگے باقی ڈاکٹر اقبال کے مخالفین نے حلقہ تین میں کچھ نہیں کیا صرف باتوں کے غبارے چھوڑے ہیں۔علاقے میں بہتری کاموں سے آتی ہے خواب دکھانے سے نہیں۔آج عوام خود کہہ رہے ہیں کہ ڈاکٹر اقبال جب بھی اقتدار میں آتا ہے تمام حلقے میں کام ہوتا ہے
جیسے ہراموش میں گرلز کالج ہراموش پاور ہاؤس ہراموش روڈ جلال آباد پل بگروٹ روڈ دتوچہ سکول کالج گورو پاور پراجیکٹ سلطان آباد پل ویسٹ منیجمنٹ دنیور میں صاف پانی کا منصوبہ اسکے علاؤہ سڑکیں امید ہے 2026 الیکشن میں حلقہ تین کی عوام ایک دفعہ پھر ڈاکٹر محمد اقبال کا انتخاب کر کے ایک باشعور قوم ہونے کا ثبوت دے گی
ایمان انصار سوشل میڈیا ایکٹوسٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Gilgit