Wazir Rent A Car Service
We provide all types of vehicles for self drive and with driver on daily, weekly and monthly basis.
11/07/2025
قراقرم ہائی پر غیر معینہ مدت کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کی آمد رفت پر پابندی عائد کر دی گئی پبلک ٹرانسپورٹ بابوسر روڈ پر سفر کر سکتی ہے یہ فیصلہ گزشتہ شب عوام کے
بہتر سکیورٹی کے لیے کیا گیا ہے۔
مسافر بسیں دن کے اوقات میں سفر کرسکیں گی۔گلگت بلتستان سے آنے والی بسوں کو دن تین بجے کے بعد تھلیچی پر روکا جائے گا۔
07/07/2025
کمشنر دیامر کی جانب سے 13 محرم الحرام تک قراقرم ہائی وے (کے کے ایچ) کا راولپنڈی/اسلام آباد تا گلگت سیکشن، کوہستان کے راستے سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر بند کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
07/06/2025
Eid Mubarak.
07/06/2025
24/05/2025
I got 10 reactions and comments on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Wazir Plaza Shaheed E Millat Road Gilgit
Gilgit