GB Mountains Update
Please like any follow aur page and get updates all aur Pakistan news
10/07/2025
بڑی خبر ذرائع کا بڑا دعویٰ قیدی نمبر 804 سے اٹک جیل میں بہت اہم ملاقات اور ملاقات تقریباً 3 گھنٹے تک جاری رہی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملاقات مثبت رہی اس ملاقات کے فوراً بعد مریم صفدر اور شہباز شریف لندن گئے.
20/09/2023
نگر: ڈگری کالج ہریسپو کے طلباء اساتذہ کی عدم دستیابی کے خلاف شاہراہ قراقرم پر احتجاج- طلباء کا کہنا ہے کہ تعلیمی سال 2023-24 کاسیشن اب تک شروع نہیں ہوسکا۔
ایک طرف چیف سکریٹری کی تعلیمی پالیسی اور اقدامات کا چرچا ہے تو دوسری جانب آئے روز طلباء کا احتجاج اور مسائل کا رونا عوام میں شدید تشویش پیدا کررہا ہے۔ یہ کیسا مذاق ہے گلگت کے نوجوانوں کے ساتھ۔
چیف کورٹ گلگت بلتستان کا استور ضمنی الیکشن کے فوری نتائج جاری کرنے کا حکم
ہمسایہ چاند پر پہنچ گیا اور ہم نے 19 ہزار ووٹ گننے پر 9 دن لگا دئیے۔۔
Muhammad Khalid Khurshid Khan
16/09/2023
میرے پاکستانیو! کچھ یاد ہے؟؟
ایک شخص کہتا تھا میں تو برداشت کرلوں گا پر تم برداشت نہیں کر سکو گے۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit