FMC chilas
pharmaceutical distributers
27/01/2026
صدہا شکر ہے اس ذات باری تعالی کا جو ہمارےبے چین دلوں کو ہماری سوچ سے بھی بہتر نواز کر سکون عطا کرتا ہے۔اور شر سے دور کرکے خیر سے نوازتا ہے۔اور ہمارےبیماروں کو شفا بخشتا ہے۔اور ہماری سہولت کے لئے وسائل مہیا کرتا ہے۔۔۔
الحمد للہ !!!آج ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی مسرت ہوتی ہے کہ ملٹی نیشنل کمپنی گلیکسو سمتھ کلائن کنزیومرہیلتھ کئیر (جی ایس کےہیلین )Haleonنے فاروق میڈیسن کمپنی کوباضابطہ طور پر دیامر میں اپنا ڈسٹری بیوٹر مقرر کیا ہے۔یہ اعزاز اور سہولت صرف ایک ادارے کی کامیابی نہیں ہے بلکہ پورے دیامر کی کامیابی ہے۔
اب ہر دروازے پر شک و شبے سے پاک با اعتماد ڈسٹری بیوٹر کے ذریعے ادویات پہنچیں گی۔انشااللہ
فاروق میڈیسن کمپنی دیامر نے ہمیشہ اعلی اور معیاری ادویات کی فراہمی کے لئے طویل جدوجہد کا سفر جاری رکھا ہوا ہے۔اور راستے کی تمام حائل رکاوٹوں کو اللہ کے فضل و کرم سے کامیابی کے ساتھ عبور کیا ہے۔
ہم آپ کے اعتماد کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں۔آپ کے اعتماد پر ہمیشہ سے پورا اترنے کی کوشش کا سفر جاری و ساری رہے گا۔اور ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے اپنے حصے کی شمع جلاتے رہیں گے!!!
اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر رہے۔آمین ثم آمین
08/01/2026
Farooq Medicine Company Chilas (Pharmaceutical Distributors) · Chilās 4.6 ⭐ · Distribution service in Chilas
22/03/2023
آپ سب کو رمضان کا بابرکت مہینہ مبارک ۔۔دعاوں میں یاد رکھیں۔جزاک اللہ
09/07/2022
عید الاضحی مبارک
02/05/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Chilas Distt. Diamer
Gilgit
14100