Alvin Tours-GB

Alvin Tours-GB

Share

Alvin Tours-GB: a private limited company provides quality services for tourism in northern parts of Pakistan especially Gilgit-Baltistan and Chitral

06/07/2019

شندور میلا 7 سے 9 جولائی منعقد ہوگا۔ احباب اگر گلگت سے شندور جانے کے خواہشمند ہیں اُنکو چھ گھنٹے شرقاً غرباً سفر کرناپڑے گا۔ پھنڈر غلوغ تک تقریباً ایک سو اسی کلومیٹر میٹل روڑپر جبکہ تیس کلومیٹر ٹرک ایبل کچے روڑ پر سفر کرنا ہوگا۔ گلگت کی طرف سے شندور پاس پہنچتے ہوے کوئی موڈ یا چرھائی کا سامنا نہیں ہوتا البتہ چترالکی طرف سے دس موڈ کاٹ کر کافی چڑھائی چڑھنے کے بعد شندور کا پلین نمودار ہوتا ہے
گلگت سے جاتے ہوے وادی پونیال کی وسیع وادی میں سے ہوتے ہوے گوپس اور پھنڈر کے پواتر نیلگوں پانیوں میں سے گزر کے شندور جانا ہوتا ہی

29/01/2019
Want your business to be the top-listed Transport Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gilgit