Media Lens

Media Lens

Share

Framing mountain stories

media-lens.com

08/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں حکومت تشکیل دے گی، صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کا اعلان۔

امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے اور انتخابی نتائج ثابت کرتے ہیں کہ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی سب سے مقبول سیاسی قوت بن کر ابھری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی عوامی توقعات پر پورا اترتے ہوئے ترقی، خوشحالی اور بہتر طرز حکمرانی کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی۔

07/06/2026

صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے انتخابات میں کامیابی کے بعد کارکنوں اور جیالوں سے پرجوش خطاب کرتے ہوئے اس تاریخی فتح کو عوام کے بھرپور اعتماد، کارکنوں کی انتھک جدوجہد اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریے کی کامیابی قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی صرف ایک امیدوار یا جماعت کی نہیں بلکہ حلقے کے ہر فرد کی کامیابی ہے۔ امجد حسین ایڈووکیٹ نے کارکنوں، ووٹرز اور پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو مزید تیز رفتاری سے آگے بڑھایا جائے گا۔

!

07/06/2026

GBLA 3 Gilgit
82 Polling Stations Registered Voters 53089 65 Polling Results
1 Syed Suhail Abbas Pti-IND 6629
2 Dr Iqbal PMLN 6281

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Street 1, Shahra-e-Quaid Azam, Near Agriculture Bank, Jutial
Gilgit
15100