Azm-e-Inqilab GB

Azm-e-Inqilab GB

Share

From the heart of Gilgit-Baltistan rises a flame of resistance. Azm-e-Inqilab Gilgit Baltistan stands for socialism, solidarity, and truth.

02/06/2026

ہر وہ بندہ غدار ہیں جو کسی وفاقی پارٹی کو سپورٹ کرتا ہے

01/05/2026

یکم مئی محنت کش مزدوروں کا دن

25/01/2026

مورخہ 26 جنوری کو اسلام آباد ایف۔9 پارک میں دوپہر دو بجے پی آر ایس ایف کی جانب سے ایک اہم اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس نشست میں عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین، احسان ایڈووکیٹ، بطور مقررِ خصوصی خطاب کریں گے۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے تمام طلبہ اور نوجوانوں سے گزارش ہے کہ وہ اس اہم نشست میں لازمی اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit Baltistan
Gilgit