Mr Manwer latif
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr Manwer latif, Actor, Gilgit.
Sport plz
TikTok tranding song
30/05/2026
عید کے دنوں کی ایک خوبصورت یاد.........
زندگی میں بہت سی تصویریں بنتی ہیں، مگر کچھ تصویریں صرف تصویر نہیں ہوتیں، وہ یادیں بن جاتی ہیں۔...............
اپنی فیملی، دادا جان، والد صاحب، چچا، بھائی اور کزنز کے ساتھ گزارا گیا یہ خوبصورت وقت اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے..................
اللہ پاک ہماری فیملی اور تمام امتِ مسلمہ کو محبت، اتفاق، خوشیوں، عزت اور برکتوں کے ساتھ ہمیشہ آباد رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ --
"رشتے خون سے نہیں، محبت اور احترام سے مضبوط ہوتے ہیں۔--------------------
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit