Silk Road Export&Import
Silk Road Export & Import pvt Limited carry goods from Pakistan-China-Pakistan.
China to Pakistan by road
Lahore Smart City
21/01/2026
With Express Cargo Service – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
09/09/2024
سوست ڈرائی پورٹ پر ٹکسسزز سے متعلق معاملات کو حل کرنے کیلئے، گلگت بلتستان اسمبلی میں قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس، کمیٹی کے چیئرمین امجد حسین کے صدارت میں ہوا، اجلاس میں وزیر داخلہ شمس لون، وزیر ذراعت محمد انور، اپوزیشن لیڈر کاظم میثم ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین ایوب وزیری ، رکن اسمبلی کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ، سکرٹری گلگت بلتستان اسمبلی سیکرٹریٹ عبدل رزاق، ایڈشنل کلکٹر کسٹم گلگت بلتستان، تاجروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں سوست ڈرائی پورٹ میں ٹکسسزز کے معاملات کے حل کیلئے تفصیلی بحث ہوئی، اجلاس میں تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کرنے کا فیصلہ کیا، اجلاس میں ایوب وزیری ، انجینئر انور اور شمس لون پر مشتمل ایک سب کمیٹی تشکیل دے دی گئی، جو سوست کا دورہ کر کے تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ میٹنگ کریں گے اور ان سے آرا لے کر کمیٹی کو سفارشات جمع کریں گے اور اس کی روشنی میں ایک پائدار حل ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے۔
China International Import Expo Cargo A104 Import and export business group
Import_export Import and export business group Export Centres Company Limited Express Cargo Service China International Import Expo
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Gilgit