G For Gojra

G For Gojra

Share

گوجرہ کی آواز | Gojra Ki Awaz

21/05/2026
Photos from G For Gojra's post 16/05/2026

حلقہ پی پی 119 کو ایک عرصہ سے نظر انداز کیا جارہا ہے۔ دیہات میں سہولیات نہ ہونے کے برابر اور مستقبل کے حوالے سے کوئی پلان بھی نظر نہیں آرہا۔
آئیے مل کر مشترکہ عوامی مسائل کے حل کے لیے جدو جہد کرتے ہیں۔
نئی قیادت ۔۔۔۔۔ نیا نظام
حق دو عوام کو ۔۔۔۔۔۔ بدل دو نظام کو
محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119
#محمودعزمی

Photos from Mahmood Ahmad Azmi's post 13/05/2026

محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی ۱۱۹ سے انکی رہائش گاہ پر محترم علامہ عابد ڈھروی صاحب کی ملاقات
علما کنونشن کے حوالے سے پلاننگ اور اہداف طے کیے گئے
آئندہ چند روز میں حلقہ بھر کے منتخب علما کے ساتھ بھرپور نشست کی جائے گی انشااللہ

#محمودعزمی

Want your business to be the top-listed Media Company in Gojra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gojra