Dr Muhammad Muneeb

Dr Muhammad Muneeb

Share

Bashir Hospital (Chidren & Eye Care Centre)

01/05/2026
17/02/2026

🌙✨ اہلِ گوجرہ کے لیے خوشخبری! ✨🌙
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں
آنکھوں کے سفید موتیا کا فری آپریشن
📅 یکم رمضان تا 29 رمضان
📍 بشیر میڈیکل کمپلیکس، سمن آباد گوجرہ
👨‍⚕️ ماہر سرجنز:
ڈاکٹر محمد منیب
ڈاکٹر جہانزیب رؤف
💝 مریضوں کے لیے خصوصی افطاری کا اہتمام
⭐ خصوصیات:
✔️ کوئی آپریشن فیس نہیں
✔️ کوئی ہسپتال فیس نہیں
✔️ کوئی ٹیسٹوں کا خرچ نہیں
✔️ بہترین لینز بالکل مفت
✔️ آپریشن جدید مشینری کے ذریعے
✔️ آپریشن کے بعد مفت چیک اپ
🕛 نام درج کروانے کے لیے روزانہ 12:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک تشریف لائیں
📞 رابطہ نمبر:
0301-4115275
0302-7937337
اپنے پیاروں تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔ 🤍

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Gojra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Bashir Hospital Pansra Road
Gojra
56000

Opening Hours

Monday 18:00 - 21:00
Tuesday 18:00 - 21:00
Wednesday 18:00 - 21:00
Thursday 18:00 - 21:00
Friday 18:00 - 21:00
Saturday 18:00 - 21:00