Apna GujarKhan.com
Cloths sale
قسم سے اس میزائل کا نشانہ چیک کرو مزہ نہ ایا تو پیسے واپس ایران کو سلام ہے کمال کر دیا ہے ران نے 🔥🔥
゚viralシfypシ゚viralシalシ
21/02/2026
اللہ تعالی معاف کرے ایسے لوگوں سے جن کی ایسی سوچ ہے۔😥
مندرہ کے انجم پٹواری کے تین قیمتی گھوڑوں کو زہر دے کر نامعلوم افراد نے مار دیا سنا ہے ایک گھوڑے کی قیمت تیس لاکھ تھی اور یہ تمام گھوڑے گھڑ دوڑ میں نام رکھتے تھے گھوڑا پال برادری میں دکھ کی لہر سابقہ ایم پی اے چوہدری ساجد کے ساتھ علاقہ کے لوگوں کا جاۓ حادثہ کا دورہ بے زباں جانوروں کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار مندرہ پولیس سے ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ ہم زبان رکھنے اور بے زبان کے ساتھ بھی ظلم کی مذمت کرتے ہیں اور انجم پٹواری کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں😥🥲😢 رمضان میں ظلم کی انتہا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujar Khan