Awami Commission Shop
Fresh fruits and Vegetables wholesellers and Commission Agents
🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ*
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *12 جمادی الاول 1447ھ* 💎
🔖 *04 نومبر 2025💎*
*💎 18 کاتک 2082 ب* 💎
🔹 *بروز منگل* 🔹
*🌷مفہوم حدیث مبارکہ 🌷*
*🌹رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا میں تین باتوں پر قسم کھاتا ہوں اور میں تم لوگوں سے ایک بات بیان کر رہا ہوں جسے یاد رکھو“، ”کسی بندے کے مال میں صدقہ دینے سے کوئی کمی نہیں آتی ، اور کسی بندے پر کسی قسم کا ظلم ہو اور اس پر وہ صبر کرے تو اللہ اس کی عزت کو بڑھا دیتا ہے ، اور اگر کوئی شخص اپنے لیے سوال کا دروازہ کھولتا ہے تو اللہ اس کے لیے فقر و محتاجی کا دروازہ کھول دیتا ہے“۔*
*جامع ترمذی ۲۳۲۵-
🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ*
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *089جمادی الاول 1447ھ* 💎
🔖 *یکم نومبر 2025💎*
*💎 16 کاتک 2082 ب* 💎
🔹 *بروز ہفتہ* 🔹
*🌷مفہوم حدیث مبارکہ 🌷*
*🌹رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:*
*لوگ کسی مجلس میں بیٹھیں اور اللہ کی یاد نہ کریں اور نہ اپنے نبی اکرمﷺ پر ( درود ) بھیجیں تو یہ چیز ان کے لیے حسرت وندامت کا باعث بن سکتی ہے، اللہ چاہے تو انہیں عذاب دے اور چاہے تو انہیں بخش دے۔*
{جامع ترمذی ۔ ۳۳۸۰}
🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ*
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *06 جمادی الاول 1447ھ* 💎
🔖 *29 اکتوبر 2025💎*
*💎 13 کاتک 2082 ب* 💎
🔹 *بروز بدھ* 🔹
*🌷مفہوم حدیث مبارکہ 🌷*
*🌹حضرت عمرؓ کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ گیا، تو اُنہوں نے فرمایا:*
*"إنا لله وإنا إليه راجعون"*
*لوگوں نے کہا: اے امیرالمؤمنین! کیا آپ نے یہ کلمہ اپنے جوتے کے تسمہ ٹوٹنے پر کہا؟ اُنہوں نے فرمایا: ہاں، مؤمن کو جو بھی چیز پہنچے جسے وہ ناپسند کرے برا سمجھے، وہ مصیبت ہے.*
مصنف ابن ابی شیبہ 27185
🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ*
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *03 جمادی الاول 1447ھ* 💎
🔖 *26 اکتوبر 2025💎*
*💎 10 کاتک 2082 ب* 💎
🔹 *بروز اتوار* 🔹
*🌷مفہوم حدیث مبارکہ 🌷*
*🌹ابو بکر صدیقرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 😗
*مجھ پر کثرت سے درود پڑھو کیوں کہ اللہ تعالیٰ نے میری قبر کے پاس ایک فرشتہ کھڑا کر دیا ہے، جب میری امت کا کوئی شخص مجھ پر درود پڑھتا ہے تو وہ فرشتہ مجھ سے کہتا ہے 😗
*اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ! فلاں بن فلاں نے اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم پردرود پڑھا ہے۔*
السلسلۃ الصحیحہ، 2778
🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ*
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *یکم جمادی الاول 1447ھ* 💎
🔖 *24 اکتوبر 2025💎*
*💎 08 کاتک 2082 ب* 💎
🔹 *بروز جمعةالمبارک* 🔹
*🌷مفہوم حدیث مبارکہ 🌷*
*🌹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
*تین شخص ایسے ہیں کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن انکی طرف نہیں دیکھے گا: والدین کا نافرمان، مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والی عورت اور دیوث یعنی بےغیرت خاوند ( اور وہ سب مرد جو اپنے گھر کی خواتین کی بے راہروی اور بےحیائی پر خاموش رہتے ہیں)۔*
{سنن نسائی۔۲۵۶۳}
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Shop No 1 & 16 & 21 New Sabzi Mandi Gulyana Moor
Gujar Khan
47850