Dr Rohan Ahmed Raja Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Rohan Ahmed Raja Official, Medical and health, Gujar Khan.
وہ اپنا ہاتھ اوپر نہیں اٹھا پا رہے تھے…
صرف 20 دن بعد ایسا کیا ہوا کہ سب حیران رہ گئے؟
دیکھیے ڈاکٹر روحان احمد راجہ کے علاج کے بعد کی یہ متاثر کن تبدیلی۔
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
He couldn’t lift his wrist…
Just 20 days later, the difference surprised everyone.
See the transformation under the care of Dr. Rohan Ahmed Raja.
Watch till the end.
DrRohanAhmedRaja
کمر کے نچلے حصے کے درد میں کی جانے والی 3 عام غلطیاں!
❌ درد کو نظر انداز کرنا
❌ بہت زیادہ آرام کرنا
❌ بغیر تشخیص کے خود سے دوائیں لینا
یہ غلطیاں درد کو بڑھا سکتی ہیں اور صحت یابی میں تاخیر کا سبب بن سکتی ہیں۔ صحیح معلومات جاننے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔
ڈاکٹر روحان احمد راجہ
3 Common Mistakes People Make with Low Back Pain!
❌ Ignoring the pain
❌ Too much bed rest
❌ Self-medication without proper diagnosis
These mistakes can delay recovery and make your condition worse. Watch this video to learn what you should do instead!
Dr. Rohan Ahmed Raja
10سالہ بچی چھت سے گری، ایک ٹانگ نے کام کرنا چھوڑ دیا!
ڈاکٹرز نے لاعلاج کر دیا
چند سیشنز کے بعد ڈاکٹر روحان احمد راجہ کے علاج سے بچی دوبارہ چلنے لگی
پہلے اور بعد کا فرق خود دیکھیں #گوجرخان
A 10-year-old girl fell from a roof and lost movement in one leg.
After a few physiotherapy sessions with Dr. Rohan Ahmed Raja, she regained movement and started walking again.
Watch her recovery journey.
⚠️ Individual results may vary.
For Appointments
📞 03337000173
گردن کے درد کو نظر انداز نہ کریں!
اگر آپ کو بھی گردن میں درد رہتا ہے اور یہ درد بازو تک آتا ہے تو فوراً ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں، کیونکہ یہ اعصاب کے دباؤ یا گردن کے مہرے کی بیماری کی علامت ہو سکتی ہے۔
✅ گردن کے درد کے لیے بہترین ورزش جانیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔
👨⚕️ ڈاکٹر روحان احمد راجہ
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0333-7000173
PainRe
Disc Bulge Treatment in Gujar Khan
Expert care by Dr. Rohan Ahmed
🔹 Persistent back pain?
🔹 Leg pain, numbness, or tingling?
🔹 Difficulty in daily activities due to a disc bulge?
Get professional diagnosis and advanced treatment to help you return to a pain-free life.
📍 Available in Gujar Khan
Dr. Rohan Ahmed
🩺 گوجرخان میں ڈسک بلج کا مؤثر علاج
ڈاکٹر روحان احمد کے ساتھ
🔹 کمر درد سے پریشان ہیں؟
🔹 ٹانگوں میں درد، سن ہونا یا جھنجھناہٹ محسوس ہوتی ہے؟
🔹 ڈسک بلج کی وجہ سے روزمرہ کے کام متاثر ہو رہے ہیں؟
جدید تشخیص اور مؤثر علاج کے ذریعے اپنی صحت اور آرام دوبارہ حاصل کریں۔
📍 گوجرخان
ڈاکٹر روحان احمد
DiscBulgeTreatment
گردن کے درد کا مؤثر علاج – ڈاکٹر روحان احمد راجہ | سروائیکل درد، گردن کی اکڑن اور پٹھوں کے کھچاؤ کا جدید فزیوتھراپی اور بہترین علاج
Effective Neck Pain Treatment by Dr. Rohan Ahmed Raja | Advanced Physiotherapy & Pain Relief Solutions for Cervical Pain, Stiff Neck & Muscle Spasms
📍Pothohar Medical Complex Gujarkhan
☎️03337000173
ہر وقت Mobile استعمال کرنے سے گردن اور کمر تباہ ہو رہی ہے!
زیادہ دیر جھک کر Mobile استعمال کرنے سے
❌ گردن کا درد
❌ کندھوں میں کھچاؤ
❌ سر درد
❌ Spine کی خرابی
جیسے مسائل تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
⚠️ “Text Neck Syndrome” آج کی نئی عام بیماری بنتی جا رہی ہے۔
اپنی Posture درست رکھیں، وقفہ لیں، اور درد کو نظر انداز نہ کریں۔
👨⚕️ ڈاکٹر روحان احمد راجہ
🏥 پوٹھوہار میڈیکل کمپلیکس، گوجرخان
HealthAwareness SpineCare
الحمدللہ! ایک اور کامیاب ریکوری ✨
مریض صرف 5 دن میں شدید سیاٹیکا درد اور تکلیف سے صحت یاب ہوگیا۔
آپ کی صحت اور آرام ہماری اولین ترجیح ہے۔
📍 ڈاکٹر روحان احمد راجہ
📞 03337000173
#سیاٹیکا #صحت
Alhamdulillah! Another successful recovery ✨
Patient recovered within just 5 days from severe Sciatica pain and discomfort.
Your health and mobility are our priority.
📍 Dr. Rohan Ahmed Raja
📞 03337000173
PainRelief RecoveryJourney Physiotherapy DrRohanAhmed Healthcare
28/04/2026
آپ گھٹنے کے آرتھرائٹس سے پریشان ہیں؟
آپریشن کی طرف جلدی نہ کریں۔
جدید مشینز کے ساتھ فزیوتھراپی درد کم کرنے، حرکت بہتر بنانے اور زندگی کو آسان بنانے میں مدد دیتی ہے۔
آج ہی اپوائنٹمنٹ بک کریں
ڈاکٹر روحان احمد راجہ کے ساتھ
📞 03337000173
Struggling with knee osteoarthritis? Don’t rush towards surgery.
Modern physiotherapy with advanced machines can help reduce pain, improve mobility, and restore your quality of life.
Book your consultation with Dr. Rohan Ahmed Raja today and take the first step towards pain-free movement.
📞 03337000173
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Gujar Khan
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 16:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |