IBF TRUST
easypaesa +923426704683
02/09/2025
اسلامی بیت المال فنڈ ٹرسٹ انٹرنیشنل (IBF)
ایمان – اخلاص – خدمت
الحمدللہ! ہم سب ایک ایسے پلیٹ فارم پر اکٹھے ہیں جہاں ضرورت مندوں کی خدمت، تعلیم و تربیت، یتیموں کی کفالت اور معاشرے میں خوشحالی ہمارا مقصد ہے۔
ہمارا مشن ہے:
🤲 غرباء و مساکین کی مدد
📚 تعلیم کے مواقع فراہم کرنا
🏥 علاج و صحت کی سہولت دینا
🌱 پائیدار ترقی اور فلاحی منصوبے شروع کرنا
ہم آپ سب سے درخواست کرتے ہیں کہ اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
آپ کی چھوٹی سی مدد کسی کے لیے نئی زندگی کا آغاز بن سکتی ہے۔
آئیں! مل کر نیکی اور تقویٰ کے راستے پر چلیں۔
"تعاونوا علی البر والتقوی"
🌐 جلد ہی ہم اپنی رجسٹریشن، پروگرامز اور منصوبے آپ کے سامنے لائیں گے۔
تب تک ہمارا پیج فالو کریں، شیئر کریں اور اس پیغام کو عام کریں۔
09/10/2024
اپنے کمزوروں کے ساتھ تعاون کرنا زندہ قوموں کی نشانی ھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Al Saad General Store, Street No11, Sardar Colony, 30 Futta Bazar, Madni Road, Khiali
Gujranwala
52250