Fast Knowledge Academy
Fast knowledge accadmy is for olevel and Alevel . Ithis accadmy is now in City Science accadmy Satte
السلام علیکم!
طلباء اور اساتزہ سے گزارش ہے کہ فرسٹ لینگویج یعنی اردو ادب کو فروغ دیں۔خصوصأ اساتزہ اردو ادب کو ختم کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کریں۔اساتزہ مخلص ہوں گے تو طلباء میں بھی شوق
پیدا ہوگا۔
امتحان، امتحان،امتحان
ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کی بجاۓموضوعات کی دہرائ شروع کریں۔
اوقات کار ترتیب دیں اور تیاری امحان میں پھر بھی مشکل ہو رہی ہے تو رہنمائ اور مدد کے لیے را بطہ کریں۔
السلام علیکم! اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں ادو کے طلبإ کے لیے خاص پیغام 😊
اردو او لیول کی نۓ سیبس پر مبنی کتاب جو پیپر ٢ کی مکمل اور بہترین کتاب ہے بہت جد آرہی ے
السلام علیکم!
اردو زبان کے فروغ اور ترویج کے لیے اساتزہ کی کوشش اور خلوص نیت کی گزشتہ دور سے زیادہ آج ضرورت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Race Course Road , Nasir Colony Near Drive Lubna Siddiq´s Clinic
Gujranwala
52250