AhleHadees
قرآن و حدیث پر عمل کرنے سے ہی دنیا اور آخرت کی کامیابی مل سکتی ہے۔
کمال کی نصیحت۔۔۔۔۔
30/07/2025
بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے انتہائی سبق آموز ویڈیو۔
08/05/2025
جنگیں بہادری غیرت اور جرات سے لڑی جاتی ہیں جو سیکولر جماعتوں کے اکثر لیڈروں میں ناپید ہے۔ موجودہ حالات کے پیش نظر، ملک و قوم کے تحفظ کے لیے پاک فوج کو مکمل اختیارات تفویض کیے جانے چاہئیں۔ بدقسمتی سے بیشتر سیاستدانوں اور حکمرانوں کی حالت ایسی ہے کہ اُن کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ رانا ثناء اللہ اور دیگر رہنماؤں کے بیانات نہ قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں، نہ موجودہ حالات کی سنگینی کا ادراک۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gujranwala