Gul R Aiz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gul R Aiz, Digital creator, Gujranwala.
Woh behti Naddi c hay...
Ruka howa hun may...
Woh khzany c hay...
Luta howa hun may...
US k agy ab Mera koi wajood nahi raha...
Galtian woh kry...😭
Or ab chuka raha hun may... 💔💔💔
26/02/2024
Light up and let the worries fade away 😉
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَ حُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَ عَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ،اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَفْسِی وَاَھْلِیْ وَ مِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ۔
ترجمہ: اے اللّٰه ! میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں، اور اس شخص کی محبت کا سوال کرتا ہوں، جو تجھ سے محبت کرتا ہے،اور اس عمل کا بھی سوال کرتا ہوں، جو تیری محبت تک پہنچا دے۔
اے اللّٰه ! اپنی محبت کو میرے لیے میری جان، میرے اہل خانہ اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب بنادے_
آمین یارب العالمین 🤲🏻
16/02/2024
یہ خوشی کے تماشے تو محض تھکن اتارنے کے بہانے ہیں❤️🩹
16/02/2024
تیری وفا کے باوجود
تجھ کو نا پا کے بدگماں۔۔۔
کتنے یقیں بچھڑ گئے
کتنے گماں گذر گئے ۔
اب یہ ہی طے ہوا کہ ہم تجھ سے قریب تر نہیں ۔۔۔
آج ہی تیرے تکلفات۔۔۔
دل پر گراں گذر گئے ۔۔۔
15/02/2024
کسی شخص میں آپ کی قدر
آپ کے لیے ان کی کوششوں سے معلوم ہوتی ہے،
ان کے الفاظ سے نہیں۔
15/02/2024
💔
بھٹکے ہوئے پھرتے ہیں کئی لفظ جو دل میں
دنیا نے دیا وقت تو لکھیں گے کسی دن
ہل جائیں گے اک بار تو اور عرشوں کے در و بام
یہ خاک نشیں لوگ جو بولیں گے کسی دن
آپس کی کسی بات کا ملتا ہی نہیں وقت
ہر بار یہ کہتے ہیں کہ بیٹھیں گے کسی دن
اے جان تیری یاد کے بے نام پرندے
شاخوں پہ میرے درد کی اتریں گے کسی دن
جاتی ہے کسی جھیل کی گہرائی کہاں تک
آنکھوں میں تیری ڈوب کے دیکھیں گے کسی دن
خوشبو سے بھری شام میں جگنو کے قلم سے
ایک نظم تیرے واسطے لکھیں گے کسی دن
سوئیں گے تیری آنکھ کی خلوت میں کسی رات
سائے میں تیری زلف کے جاگیں گے کسی دن
صحرائے خوابی کی اس گرد سفر سے
پھولوں سے بھرے راستے نکلیں گے کسی دن
خوشبو کی طرح مثل صبا خوب نما سے
گلیوں سے تیرے شہر کی گزریں گے کسی دن
امجد ہے یہی اب کے کفن باند کے سر پر
اسی شہر ستمگر میں جائیں گے کسی دن
Good night all
Sb girls 1jaisi hoti hain...
Kisi sy jitna mrzi kr lo...
Koi ap ki laaj ni rakhta...
جو لوگوں نے آپکو دکھ دئیے انکو بھلا دیں لیکن جو انہوں نے سبق دئیے وہ یاد رکھیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujranwala