Pyara islam
Islamic channel ❤️
نماز میں دلوں کا سکون ہے
Beshak Namaz neend se behtr hai ..
سورة الشورى - Ayat No 28
اور وہی ہے جو لوگوں کے نا امید ہو جانے کے بعد بارش برساتا ہے اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے وہی ہے کارساز اور قابل حمد و ثنا💕 القرآن،❣️ جمعہ مبارک 💕
Namaz prha kro issi mein Dilon ka skoon Hai..
رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:
قیامت کے دن الله تعالیٰ فرمائے گا۔ اے ابن آدم! میں بیمار ہوا تو تُو نے میری عیادت کیوں نه کی؟ وه کہے گا اے میرے رب! میں تیری عیادت کیسے کرتا تُو تو رب العالمین ہے؟ الله تعالیٰ فرمائے گا: کیا تجھے علم نه تھا که میرا فلاں بنده بیمار ہے؟ لیکن تو نے اس کی عیادت نہیں کی۔ کیا تجھے علم نہیں تھا که اگر تو اس مریض کی عیادت کرتا تو مجھے اس کے پاس پاتا۔
(صحیح مسلم: 6556)
16/05/2024
Beshak
Qu'ran seekho aur dusron KO BHI sikhao
صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ
🕋🌙
بیشک ترقی آگے جانے سے نہیں
بلکہ 1400سال پیچھے جاکر محمدؐ کی سنت پر چلنے سے ہوگی..🕋
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Gujranwala