Paint.Pk

Paint.Pk

Share

Star Digital academy ,
Learn with star Academy and Earn for your family .

26/04/2024

کورس میں حصہ لینے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں اور اپنے موبائل پر وہ تمام کورس کرے جس کی وجہ سے اپ کی امدنی میں اضافہ ہو ۔

29/01/2024

ڈی پی او ڈی جی خان کھولی کچہری لگا کر لوگوں کے مسائل سنتے ہوئے

28/01/2024

قَالَ : فَأَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَقَمْنَا عِنْدَهُ ، فَقَالَ : لَوْ رَجَعْتُمْ إِلَى أَهْلِيكُمْ صَلُّوا صَلَاةَ كَذَا ، فِي حِينِ كَذَا صَلُّوا صَلَاةَ كَذَا ، فِي حِينِ كَذَا فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْيُؤَذِّنْ أَحَدُكُمْ وَلْيَؤُمَّكُمْ أَكْبَرُكُمْ .

( پھر نماز سکھلانے کے بعد )
مالک بن حویرث نے بیان کیا کہ ) ہم نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ ﷺ کے یہاں ٹھہرے رہے آپ ﷺ نے فرمایا کہ ( بہتر ہے ) تم اپنے گھروں کو واپس جاؤ ۔ دیکھو یہ نماز فلاں وقت اور یہ نماز فلاں وقت پڑھنا ۔ جب نماز کا وقت ہو جائے تو ایک شخص تم میں سے اذان دے اور جو تم میں بڑا ہو وہ نماز پڑھائے ۔

Sahih Bukhari #819
کتاب اذان کے مسائل کے بیان میں (صفة الصلوة)

Status: صحیح

28/01/2024

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 284

لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ اِنۡ تُبۡدُوۡا مَا فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ اَوۡ تُخۡفُوۡہُ یُحَاسِبۡکُمۡ بِہِ اللّٰہُ ؕ فَیَغۡفِرُ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۲۸۴﴾

جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اللہ ہی کا ہے ۔ اور جو باتیں تمہارے دلوں میں ہیں ، خواہ تم ان کو ظاہر کرو یا چھپاؤ ، اللہ تم سے ان کا حساب لے گا ۔ ( ١٨٨ ) پھر جس کو چاہے گا معاف کردے گا اور جس کو چاہے گا سزا دے گا ۔ اور اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ۔

26/01/2024

Berger Paints available at huge discount prices.
برجر پینٹ کی پروڈکٹس کم قیمت پر ہم سے خریدیں .صرف گھریلو صارفین رابطہ کریں ۔جزاک اللّه
Whatsapp 03191068733

Paint.Pk Star Digital academy ,
Learn with star Academy and Earn for your family .

16/01/2024

Berger Paints

07/01/2024

برجر پینٹ کمپنی کی تمام پروڈکٹ سستے داموں ہم سے خرید فرمائیں ۔whatsapp no..03191068733

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Art

Website

Address


Gujranwala
52225