M Naeem Raza

M Naeem Raza

Share

DM for coaching.

07/06/2026

ذیابیطس اور چہل قدمی/پیدل چلنا

ابھی تھوڑی دیر پہلے ایک مریض کی شوگر 179 تھی 9:45pm پر ۔وہ بہت پریشان تھا۔ ناچیز نے اسے مشورہ دیا کہ پیدل چل لو کوئی آدھا گھنٹہ ۔وہ کوئی 40 یا 45 منٹ چل کر واپس آئے تو 10:40pm پر شوگر چیک کرنے پر 122 نکلی! یہ ہے حرکت ورزش اور پیدل چلنے کا فائدہ ۔۔۔
کھانا کھانے کے بعد ضرور چلیں ورنہ شوگر کہ سطح بڑھ جاتی ہے ۔ لیکن حرکت سے آپ کے مسلز /عضلات خون سے شوگر کو چوس لیتے ہیں کیونکہ حرکت کے لئے انہیں توانائی/گلوکوز درکار ہوتا ہے۔ اس لئے زائد شوگر آپ کے جسم کے مسلز میں استعمال ہو جاتی ہے۔

07/06/2026

Epic Theatre

07/06/2026
05/06/2026

Wise Saying

Want your business to be the top-listed Media Company in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Gujranwala