Design Cell

Design Cell

Share

Architectural & interior Designers

22/11/2025

10 مرلہ گھر
کا شاندار جدید نقشہ — مکمل رہائشی سہولیات کے ساتھ

یہ خوبصورت 10 مرلہ کا رہائشی نقشہ جدید طرزِ تعمیر، وسیع لاؤنج ، دو کشادہ بیڈرومز بمعہ اٹیچ الماریوں اور باتھ رومز ، ماسٹر کچن ، وسیع ڈرائنگ اور ڈائننگ روم اور بڑے گراج کے علاوہ وسیع لان ایریا اور اوپن ایریا کے ساتھ
تیار کیا گیا ہے۔

👈📍گھر کی خاص بات اس کی داخلی راستے کی لابی ہے جو کہ ڈبل ہائٹ ہے جو گھر کو ایک شاہانہ انداز دیتی ہے

یہ پلان خاص طور پر فیملی لائف اسٹائل اور کلائنٹ کی ریکوائرنمنٹ کو ذہن میں رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

💼 Design Cell
سے رابطہ کریں اور اپنے گھر کا خواب حقیقت میں بدلیں، معیاری سروس اور مناسب قیمت کے ساتھ۔

📞 WhatsApp : 0304 6393385

ٔس_ڈیزائن #آرکیٹیکچر #10مرلہ

27/09/2025

5 مرلہ گھر
کا شاندار جدید نقشہ — مکمل رہائشی سہولیات کے ساتھ

یہ خوبصورت 5 مرلہ کا رہائشی نقشہ جدید طرزِ تعمیر، لاؤنج ، دو بیڈرومز ، کچن ، ڈرائنگ روم اور گراج کے ساتھ
تیار کیا گیا ہے۔

👈📍گھر کی خاص بات اس کا ٹی وی لائونج ہے جو کہ ڈبل ہائٹ ہے جو چھوٹے گھر کو بھی ایک شاہانہ انداز دیتا ہے
یہ پلان خاص طور پر فیملی لائف اسٹائل اور کلائنٹ کی ریکوائرنمنٹ کو ذہن میں رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

💼 Design Cell
سے رابطہ کریں اور اپنے گھر کا خواب حقیقت میں بدلیں، معیاری سروس اور مناسب قیمت کے ساتھ۔

📞 WhatsApp : 0304 6393385

ٔس_ڈیزائن #آرکیٹیکچر

22/08/2025

2.5 مرلہ گھر
کا شاندار جدید نقشہ — مکمل رہائشی سہولیات کے ساتھ

یہ خوبصورت 2.5 مرلہ کا رہائشی نقشہ جدید طرزِ تعمیر، لاؤنج ، تین بیڈرومز ، اوپن کچن اور گراج کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔

یہ پلان خاص طور پر فیملی لائف اسٹائل اور کلائنٹ کی ریکوائرنمنٹ کو ذہن میں رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

💼 Design Cell
سے رابطہ کریں اور اپنے گھر کا خواب حقیقت میں بدلیں، معیاری سروس اور مناسب قیمت کے ساتھ۔

📞 WhatsApp : 0304 6393385

ٔس_ڈیزائن #آرکیٹیکچر

Want your business to be the top-listed Interior Service in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

First Floor Bhutta Centre Main Gt Road Gujranwala
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00