Azadari Network Association
This page is about Azadari updates
رب جانے کیویں شاہ نے قاسم نوں مہندیاں لائیاں۔😭💔
ماتم ہی ماتم
حضرت حر کا امام حسین ع سے معافی مانگنا۔۔تاریخ میں آیا ہے کہ حر نے اپنی آنکھوں پہ پٹی باندھ کر ہاتھوں کو رسیوں میں جکڑ لیا اور مولا حسین ع کے سامنے جاکر قرآن اور تلوار ہیش کر کے کہا یہ خنجر اور کتاب حاضر ہے اس خنجر سے مارو یا اس کتاب سے معاف کر دو ۔۔ میں پیشمان ہوکر آیا ہوں مجھے معلوم ہے مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوئی ہے ۔۔ اسی وقت امام نے فرمایا " انت حر فی الدنیا و الآخرۃ" تو دنیا اور آخرت دونوں میں آزاد ہو۔۔
حضرت وہب قلبی جو عیسائی ہونے کے باوجود امام حسین علیہ السلام پہ قربان ہوئے سلام بر وہب قلبی♥️🥺 اور مسلمان مارتے رہے کہ جلدی کرو نماز پڑھنی ہے
واقعہ کربلا, امام حسین علیہ السلام کا ایک عیسائی عشق جو کربلا کے میدان میں یزید کی فوج سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے😢
سلام حضرت حضرت وہاب ابن عبد اللہ قلبی ع❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Address
Gujrat