Top 1 Desi Program

Top 1 Desi Program

Share

ہمارے پیج کو فالو کریں ، اور ویڈیوز کو شیئر کرے

04/06/2026

28/05/2026

ثالث کی الٹی سیدھی چھلانگیں اور پھرتیاں
نتیجہ : ابراھم اکارڈ پر سائن کرو اور سسرائیل کو تسلیم کرو
ـــــــــــــــ
ایک مراثی کو نئے چوہدری کے ڈیرے پر نوکری مل گئی۔۔۔ جب بڑی عید آئی تو چوہدری نے بیل اور بکرا قربانی کے لیے خریدا اور مراثی کو کہا کہ جا کر قربانی کے لیے کسی قصائی کا بندوست کرے ۔۔ مراثی نے اپنی چاپلوسانہ فطرت کے زیر اثر ایکسڑا مارکس لینے کے لیے چوہدری کو فورا کہا " بھاگ لگے رہن میں آپے ہی تواڈا قصائی آں"

بس اگلے روز عید تھی مراثی نے سارا دن بھاگ دوڑ کرکے الٹا سیدھا جیسے تیسے بکرے اور بیل کا گوشت بنا دیا اور گوشت بناتے ہوئے بیڑہ غرق کر دیا۔۔

اس کے بعد مراثی بڑے فخر سے چوہدری کو کہنے لگا " دیکھا چوہدری صاحب: اپ کا خادم ہر فن مولا ہے آس پاس کے چار گاوں میں ہر طرف میرا تذکرہ ہے ۔۔ خادم کو عید اور انعام عنایت فرمائیے "

چوہدری نے جب گوشت پر نظر ڈالی اور دیکھا کہ مراثی نے نمبروں کے چکر میں سارے گوشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔۔

تو چوہدری نے بیل اور بکرے کے کپورے اٹھائے اور مراثی کے ہاتھ میں پکڑا کر کہا
" لے شیدے تیرا انعام "

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gujrat