Alhamdulillah
Im so blessed to be a Muslim (Alhamdulillah)
05/10/2026
بٹیر کی لڑائی کے دوران بے زبان بٹیر کی گردن مروڑ کر اسے ہلاک کرنے کے واقعے کے خلاف سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی گئی۔
گوادر(وائس آف تربت)
پیغام کے بڑے پیمانے پر شیئر ہونے کے بعد گوادر پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گوادر پولیس کی اس بروقت کارروائی کو سراہا جاتا ہے۔ امید ہے کہ بے زبان جانوروں پر ظلم کے ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے قانون کے مطابق مزید کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔
آواز اٹھائیں، ظلم کے خلاف کھڑے ہوں۔
بے زبان مخلوق پر رحم کریں
میری نظر سے بھی وہ ویڈیو گزری جب اس نے گردن موڑی بہت غصہ آیا
تو میں دوستوں کو بتا رہا تھا کہ اسی لیے اسلام نے جانوروں کو لڑانے سے منع کیا ہے۔
بہترین استاد وہ نہیں جو اپنے شاگردوں کو اپنا پیروکار بنائے وہ ہے جو انہیں اتنا باشعور بنا دے کہ وہ کسی کے اندھے پیروکار نہ رہیں۔
ٹیچرز ڈے پر اُن ہستیوں کو بھی سلام جنکی چالبازیوں کو دیکھ کر ہماری زبان بےساختہ پکار اٹھتی ہے
"بڑا استاد بندہ اے"😅🤣
05/10/2026
*Bismillahirrahmannirrahim*
*Hadith: Rasool-Allah Sallallahu Alaihi wasallam use to repent more then 70 times in a day...*
------
Narrated Abu Huraira: I heard Allah's Messenger (ﷺ) saying." By Allah! I ask for forgiveness from Allah and turn to Him in repentance more than seventy times a day."
*أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ*
------
*Astagfirullah- wa atubu ilaih*
*I seek the forgiveness of Allah the Almighty and I repent unto him*
Sahih Bukhari #6307
https://youtube.com/shorts/Lw_oXEAQbVQ?si=L2B_Y1owmp6_tIL2
05/10/2026
*Bismillahirrahmanirrahim*
*Har namaz ke baad padhne ki dua*
------
Rasool-Allah Sallallahu Alaihi Wasallam har namaz ke baad ye dua padhte they
*اللَّهُمَّ إِنّـي أَعـوذُبِكَ مِنَ الْكُـفر، وَالفَـقْر، وَأَعـوذُ بِكَ مِنْ عَذابِ القَـبْر*
*Allahumma inni Aawuzubika minal Kufri wal Faqr, wa Aawuzubika minn Azabil Qabr*
*Eh Allah mein kufr aur faqeeri se teri panah mangta hu aur Azab e qabr se teri panah mangta hu*
------
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھتے تھے
*اللَّهُمَّ إِنّـي أَعـوذُبِكَ مِنَ الْكُـفر، وَالفَـقْر، وَأَعـوذُ بِكَ مِنْ عَذابِ القَـبْر*
اے اللہ! میں کفرفقیراور فقیری اور عذابِ قبر سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔
------
Rasool-Allah Sallallahu Alaihi wasallam used to recite these dua after every prayer
*اللَّهُمَّ إِنّـي أَعـوذُبِكَ مِنَ الْكُـفر، وَالفَـقْر، وَأَعـوذُ بِكَ مِنْ عَذابِ القَـبْر*
*Allahumma inni Aawuzubika minal Kufri wal Faqr, wa Aawuzubika minn Azabil Qabr*
*O Allah, I seek refuge in You from disbelief and poverty, and I seek refuge in You from the punishment of the grave.*
*Musnad Ahmed- 1869-Sahih*
https://youtube.com/shorts/8i8f2ar1X9M?si=0KKf_qe_szYAae4H
Category
Website
Address
@alhamdulillah
Gujrat
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Alhamdulillah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.