INFO TECH

INFO TECH

Share

Assalamualaikum & Hey Guys
This is a mobile phone and computer information page.

11/05/2026
10/05/2026

اج کل ہماری زندگی سوشل میڈیا سے گری پڑی ہے یعنی کہ اس کے بغیر گزارا ہی نہیں لیکن کیا ہوگا اگر میں اپ کو 30 دن کا چیلنج دے دوں تو کیا اپ اس سے پورا کر پائیں گے کمنٹ میں لازمی بتائیے گا اور اس سے اپ کی زندگی میں کیا تبدیلیاں ائیں گی وہ میں بتا دیتا ہوں!
نمبر 1. ساری سوشل میڈیا ایپلیکیشن کو ڈیلیٹ کرنے کے بعد اپ دوسرے لوگوں کی طرف دیکھ کر درمیان درمیان میں ان ایپلیکیشن کو دوبارہ لاگ ان کرنے کی غلطی کرو گے۔
(ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں لنک پہلے کمنٹ میں)
نمبر 2. اپ کو کچھ دن نیند نہیں ائے گی کیونکہ اپ کو موبائل استعمال کرتے وقت سونے کی عادت ہو گئی تھی۔
نمبر 3. اپ کو پتہ چلے گا کہ ایک دن میں کتنا زیادہ ٹائم ہوتا ہے کیونکہ اپ لوگوں کو موبائل استعمال کرتے وقت ٹائم کا پتہ ہی نہیں چلتا تھا کہ دن کب ختم ہو گیا۔
نمبر 4. کچھ دن کے بعد اپ اتنے بور ہو جاؤ گے کہ اپ کتابیں پڑھنا اور کچھ اکسرسائز کرنا شروع کر دو گے جو اپ کی زندگی میں ایک بہت بڑی تبدیلی ہوگی۔
نمبر 5. اپ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا شروع کر دو گے۔
نمبر 6. دوسرے دوستوں کی طرف دیکھ کر اپ کا بھی دل کرے گا کہ کم سے کم ایک دفعہ اپ ایپلیکیشن کو اوپن کر کے چیک ہی کر لیں لیکن اپ نے ایسا ہرگز نہیں کرنا کیونکہ یہ اپ کا خود کو چیلنج ہے۔
نمبر 7. ایک ہفتہ سوشل میڈیا ایپلیکیشن استعمال نہ کرنے کے بعد اپ وقت پر کھانا کھانے لگو گے اور وقت کے ساتھ ہی سو جاؤ گے اور صبح وقت کے ساتھ ہی اٹھ جایا کریں گے۔
نمبر 8.اچھی نیند کی وجہ سے اپ کی دماغ کی طاقت اچھی ہوگی اور اپ کی انکھوں کے نیچے کالے دبھے بھی ختم ہو جائیں گے۔
نمبر 9. 15 دن بعد اپ محسوس کر سکو گے کہ سوشل میڈیا ایپلیکیشن کس طرح اپ کی زندگی کو کھاتا رہا ہے۔
نمبر10. ایک مہینے بعد اپ محسوس کرو گے کہ اپ پہلے کی نسبت اب زیادہ بہتر محسوس کرتے ہیں اور اپ کی صحت بھی پہلے کی نسبت بہت اچھی ہے
(علی حق نواز)

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Gujrat