AL-Hassan Rice Mill.

AL-Hassan Rice Mill.

Share

Rice wholeseller & manufacturers.

Photos from AL-Hassan Rice Mill.'s post 27/09/2023

گجرات رائس کلب کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفادری۔ مہمان خصوصی ممتاز صنعتکار سابق نائب صدر FPCCI ، سابق سینئر نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، چیئرمین فضل سٹیل ملز اینڈ برکت رائس ملز کریم عزیز نے نو منتخب صدر چوہدری شاہد حسن ، جنرل سیکرٹری شیخ کاشف منظور سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ تقریب جمخانہ کلب گجرات میں ہوئی جس میں سبکدوش ہونے والے صدر محمد نواز بٹ،شیخ علی نصیر ، امجد مجید بٹ، چوہدری قیصر محمود، طارق بلال ملک،ملک ارسلان یوسف،ملک یاسر، ساجد چوہدری سابق سیکرٹری، و دیگر ممبران کی بڑی تعداد شریک تھی۔ مہمان خصوصی کریم عزیز ملک جب تقریب حلف وفاداری میں پہنچے تو سابق صدر رائس کلب نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے۔ تقریب حلف وفاداری کے بعد مہمانوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ بھی دیا گیا۔

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Al-Hassan Rice Mill Near Riaz Town Ring Road Mangowal-Gharbi
Gujrat
GUJRAT

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00