Shujah Abbas
We deal in Family, Civil, Revenue, Criminal as well as Immigration cases.
20/05/2024
Garmiun main ye badal, dimagh ko thand ponchatay, memory
13/10/2021
سائینس دانوں کے مطابق 2-1 لاکھ سال پہلے زمین پر ایک وقت میں 6 ہومو نسلیں اکٹھی ہو گئیں - چونکہ دادا افریقہ سے تھے چناچہ سب نے افریقہ میں ہی جنم لیا - پھر افریقہ سے دوسرے خطوں میں ہجرت کی - 5 نسلیں تو کامیابی سے دوسرے علاقوں میں بس گئیں مثلا نینڈرتھال یورپ اور ڈینیسون ایشیا میں بسنے میں کامیاب ہوگئے - انسان ان میں سب سے کمزور نسل تھا - شواہد بتاتے ہیں کہ اس نے ہجرت کی کوششیں تو کیں لیکن یا تو فطرت کے ہاتھوں مارا جاتا یا پھر دوسری نسلوں کے ہاتھ - یہ سلسلہ 60 ہزار سال پہلے تک چلا - تقریبا 55 ہزار سال پہلے انسان ایسے پوری زمین پر پھیلا کہ اس نے باقی ساری نسلوں کو اوٹ کلاس کر دیا
سب سے کمزور نسل سب سے بہتر کیسے ہو گئی ؟ سوا لاکھ سال سے 60 ہزار سال تک کی کھوپڑیوں کے تجزیے یہ بتاتے ہیں کہ کسی جینیٹک میوٹیشن کے زیر اثر انسان نے اپنی انڈا نما کھوپڑیاں گول کرنا شروع کر دیں - کھوپڑی کی شکل بدلنے سے انکا فور برین دوسری نسلوں کی نسبت زیادہ بڑا ہو گیا - جس سے سیکھنے کے عمل میں بہتری آئی ساتھ یہ زیادہ کریٹیو ہو گئے - انہوں نے تیر جیسے نئے ہتھیاروں کا استعمال شروع کر کے بازی پلٹ دی - اگر گول سر والی تبدیلی نہ ہوتی تو شاید آج زمین پر انسان کی بجائے نینڈرتھال کا راج ہوتا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Gujrat
50700