Doctor javed ke Formule

Doctor javed ke Formule

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doctor javed ke Formule, Medical Equipment Supplier, Jalal Pur jttan, Gujrat.

05/11/2020

تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔

خدارا اپنی حفاظت کریں۔

*1- ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں*
*2- برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں*
*3- جوشاندہ پئیں*
*4- بھاپ لیں*
*5- انڈے کھائیں*
*6- انجیر کھائیں*
*7- بادام کھائیں*
*8- لونگ، الاچی، دارچینی کا قہوہ پئیں*
*9- مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک، ہلدی ڈال کر*
*10- دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ، ادرک، ہلدی ڈال کر*
*11- کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں*
*12- پانی کا استعمال زیادہ کریں*

*ﷲ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو*

اس پیغام کو نظر انداز نہ کریں.
*جزاکم ﷲ خیراً کثیرا*

29/01/2020

[29/01 4:56 pm] +92 3006225070
03014545762
: ‏معمولی لیکن نہایت اہم بات

قبض ایک انتہائی موذی و متعدی مرض ہے۔

جس کی ایک بڑی وجہ درست طریقہ سے نوالہ کو نہ چبانا ہے۔

نوالہ کو تب نگلنا چاہیے جب کہ وہ کھیر کی طرح گھل جائے۔

کیونکہ معدہ کے دانت نہیں ہوتے اور نہ ہم جانور ہیں جو جگالی کرسکیں۔
[29/01 5:02 pm] +92 3006225070
03014545762
: ‏مردانہ خفیہ امراض
کی کوئی حقیقت نہیں۔
یہ تو ایک نتیجہ ہے دوسرے اعضاء کی خرابی کا۔
آپ تجربہ کرلیں کہ طبیب آپ کو دوا میں معدہ/دماغ یا مثانہ کی دوا دے گا۔
آپ اپنے ہاضمہ کے نظام کو درست کرلیں خفیہ امراض خود ہی ختم ہوجائیں گے۔

22/12/2019

جراثیم کی کمی

۔ مادے کاپتلاپن

۔ جلدی فارغ ہونا

۔ ذکاوت حس ۔

اور
غرضیکہ منی میں ہر قسم کی خرابیوں کا اکسیری علاج ہے

۔بس خدا تعالیٰ کی نعمتوں اور اللہ کی رحمت پر

یقین رکھتے ہوئے اس نسخہ کو استعمال کریں

بفضل خدا مایوس اور ناامید حضرات کے ہاں پھول ضرور
کھلے گا ان شآءاللہ

۔بھائی نسخہ نوٹ کریں
اور ضرورت مندوں تک اس کو ضرور پہنچائیں۔

ہوالشافی

لاجونتی60 گرام ۔

موصلی سفیدانڈین 120گرام ۔

ثعلب پنجہ 60گرام

ثعلب مصری 75 گرام،

ستاور 75 گرام،

بیہدانہ 85گرام

مروارید 15 گرام

ترکیب تیاری:

سب اشیاء کو پیس کر یا کوٹ کر سفوف بنا لیں۔

پسے ہوئے سفوف کی 10،10 گرام کی 40 خوراکیں بنا لیں اور روزنہ صبح ایک خوراک
آدھا کلو گائے کے دودھ میں ڈال کرچولہے پر پکنا رکھ دیں جب فرنی کی طرح گاڑھا ہو تو چولہے سے

اتار کرٹھنڈا کر لیں ٹھنڈا ہونے پر ہمدرد ۔ قرشی یا اجمل والوں کا کشتہ سہ دھاتا اور کشتہ چاند ی2،2 رتی شامل کر لیں

اورمکس کر کے ناشتے کی بجائے یہ کھیر کھائیں اور جب بھوک لگے تو کھانا کھائیں۔

اگر دودھ گائے کا نہ ملے تو کوئی بھی دودھ استعمال کر لیں

پرہیز......

کھٹی اشیاء

تلی ہوئی اشیاء

اور ج**ع کا بھی پرہیز کریں

40 یوم کے استعمال سے بفضل تعالی تمام مسائل
کا خاتمہ ہو کر جراثیم کی کمی پوری ہو جائے گی ان شا اللہ

اس کے علاوہ

سرعت انزال

اور

جریان

اور

اح**ام

اور

مادے کا پتلاپن

بھی دور ہوکر قدرتی امساک بحال ہو جائے گا

۔ دعاؤں میں یاد رکھیں.

مزید معلومات اور طبی مشورے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔

جو حضرات خود تیار نہیں کرسکتے وہ ہم سے تیار شدہ منگوا سکتے ہیں

ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے

طالب دعا

ڈاکٹر جاوید اختر 03006225070
حکيم عامر شہذاد 03014545762
پنجاب دواخانہ میانہ گوندل
تحصيل ملکوال ضلع منڈی بہاوالدین

03006225070

وٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں شکریہ

Want your practice to be the top-listed Clinic in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Jalal Pur Jttan
Gujrat
50700