Byte Sole
Software Development Specialists in Gujrat. We are the leading Software House in Gujrat. We provide services in Web, Desktop and Mobile development.
08/07/2022
Hajj Mubarik to all the Muslims of World
25/12/2021
ہر روز ڈاکیا ان کے سیکرٹری کو وہ رقمیں لا کر دیتا تھا جو وہ ادا کرنے آتا تھا اور روپے کے ساتھ انہیں بہت سی رسید کی پرچیاں بھی دستخط کے لئے پیش کرتا تھا۔ انہیں ایک روپیہ سے کم کی ہزاروں رقمیں وصول ہوئی ہوں گی جن کی رسید انہوں نے خود لکھی۔جب ان سے یہ کہا گیا کہ یہ کام وہ کسی اور کے ذمے کر دیں تو انہوں نے جواب دیا کہ
۔
"ہر گز نہیں۔رسیدوں پر مجھے خود دستخط کرنے چاہیئں۔اس غریب شخص کے لئے جو مجھے چار آنے بھیجتا ہے یہ رقم ایسی ہی ہوگی جیسے کہ کسی متمول انسان کے لئے دس ہزار۔میری نظر میں اس کے چار آنے کی عطیہ کی بھی اتنی ہی قیمت ہے جتنی کہ دس ہزار ،بلکہ بیس ہزار کے عطئیے کی۔
۔
اس غریب آدمی کو یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ میں اس کی مدد کی قدر کرتا ہوں اور اس کے عطیے کو قیمتی سمجھتا ہوں۔علاوہ ازیں جب میں کسی رسید پر دستخط کرتا ہوں تو مجھے معلوم ہوجاتا ہے کہ اپنے پیش نظر مقصد کے لئے ہمیں ایک اور خیر خواہ مل گیا ہے۔اس مسرت سے بڑھ کر مجھے اپنی قوم سے اور کون سا انعام مل سکتا ہے؟"
۔
قائد اعظم ،جیسا میں انہیں جانتا ہوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujrat
50700
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 21:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 21:00 |
| Friday | 09:00 - 21:00 |