Ghizer Today
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghizer Today, Media/News Company, Gupis.
17/08/2023
سیدہ فاریہ زینب بنت سید مظہر علی نے فیڈرل بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام اباد سے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 1068 نمبرز لے کر پورے گلگت بلتستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے. اس سے پہلے سیدہ فاریہ کو غلطی سے دوسری پوزیشن دی گئی تھی مگر سیدہ فاریہ نے اپنے اردو اور اسلامیات کے پیپرز دوبارہ چیک کروانے کی درخواست کی تھی۔ دوبارہ پیپرز چیک ہونے کے بعد سیدہ فاریہ نے دو مضامین اردو اور اسلامیات میں مزید پانچ نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن لینے میں کامیاب ہوئی۔ یاد رہے گزشتہ سال میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سیدہ فاریہ کی بڑی بہن سیدہ نور فاطمہ بنت سعید مظہر علی نے بھی پورے گلگت بلتستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی ان دونوں بہنوں کی 2022 اور 2023 کے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں پورے گلگت بلتستان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا خاندان اور پورے جی بی کے لیے اعزاز ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gupis