PSL Live Match Update

PSL Live Match Update

Share

Cricket Live All videos 📷 😭 Songs all Funny 🤣 Videos 😁 Good Life 🧬 and all Friends

02/09/2024

میرہ مقصد کسی کا دل توڑنا نہیں ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ کرکٹ میں ہر دن ایک جیسا نہیں ہوتا
آج محمد عامر سے 6 گیندوں پر 16 رنز ڈفینڈ نہیں ہوئے ویسے ہی شاھین سے پی ایس ایل میں وسیم جونئیر کے خلاف 1 گیند پر 4 رنز ڈفینڈ نہیں ہوئے تھے
بابر اعظم نے سی پی ایل میں 6 گیندوں پر 8 رنز نہیں بنائے تھے
کرکٹ میں یہ سب چلتا رہتا ہے کبھی ایک کرکٹ ہیرو بنا دیتی ہے اور کبھی زیرو سو اپنے پلئیرز کو ٹرول کرنے کے بجائے سپورٹ کریں میری بات کا اگر کسی کو برہ لگا ہو تو معذرت خواہ ہوں🙏
LOVE FOR ALL PAKISTANI PLAYER'S 🇵🇰

Want your business to be the top-listed Media Company in Haripur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Haripur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00