Dingi Rider
علاقائی کرکٹ ٹورنامنٹ کی تفصیلات جاننے کے لیئے پیج لائ?
18/05/2024
Jalwa ha apna
18/05/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rameez Khan Khan, Sohail Awan, Malik Aamir, Zubair Khan, Nisar Khan, Malyck Umar Awan, Khalil Rehman
میں اپنی پوری ڈنگی رائیڈر ٹیم کیطرف سے شیرذادہ خان ذاکر حسین ۔رضوان خان سعید احمد اور اتمان فائٹر کی تمام ٹیم کو ایک بہترین و کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر۔مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔اور علاقائی کرکٹ میں ایک نئے باب (فری انٹری ٹورنامنٹ ) کو متعارف کروانے پر اعوان برادرز حاجی ظہور احمد اعوان۔ندیم احمد اعوان ۔۔حاجی مسعود اعوان ۔۔۔ملک افشان شانی کے بھی تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں کہ انہوں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور۔علاقائی کرکٹ میں بہتری کیلئے ایک نئی امنگ کا۔اضافہ کیا ۔۔انکی یہ خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔۔۔ایک بار پھر تمام۔انتظامیہ۔۔اتمان۔فائیٹر اعوان۔فیبرکس اور اعوان برادرز کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Haripur