Mathematics
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mathematics, School, khalo ghazi, Haripur.
25/04/2025
شر آنکھوں میں پایا جاتا ہے
ذرا غور کریں
شیر کی آنکھیں ہرن کو لگا دی گئیں تو معصوم سی ہرن کتنی خوفناک لگ رہی ہے
باز کی آنکھیں کبوتر کو لگا دی گئیں تو دیکھیں کبوتر کیسے خطرناک لگ رہا ہے
آنکھیں دل میں اتر جاتی ہیں اور کبھی دل کو چیر پھاڑ دیتی ہیں
آنکھوں کی حفاظت کریں اور آنکھوں کے شر سے بچیں
سید مہتاب عالم
08/11/2024
حلال رزق انسان کھاتا ہے حرام رزق انسان کو کھا جاتا ہے.
08/11/2024
کب، کہاں، کیسے رکا قافلہ، معلوم نہیں
کب ہوا ہم سے خفا راستہ معلوم نہیں
پھر سے بھٹکا دے ہمیں ، یا کہ دکھا دے رستہ
خِضر کا کیسا ملا نقش پا، معلوم نہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khalo Ghazi
Haripur
22086