Ittefaq Rice Factory
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ittefaq Rice Factory, Industrial Company, Harunabad.
27-04-2026
*گندم|WHEAT*🔥🆙
گندم ہارون آباد منڈی شرح بازار=3550-3580
چکی کوالٹی مال=3650-3750
اس پر فی من 100 روپے خرچہ بھی ہے
آرائیوال:8000 بیگ مال سارا بک گیا ھے چکی کوالٹ ڈیمانڈ زیادہ ھے
23-04-2026
*غلہ منڈی عارف والا*
🌲🌲🌲🌲
گندم=3350-3474
مکئی=3000-3180
تل=10000-10800
1509دھان6250-6500
1121دھان6200-6350
سرسوں=6750-7100
22-04-2026
غلہ منڈی ہارون اباد گندم
3350 سے لے کر 3365 روپے شرح بازار مل کوالٹی
اور چکی کوالٹی گندم
3380 سے 3425 روپے تک شرح بازار
ارائیول 15000 بیگ
18-04-2026
*گندم|WHEAT* 🆙🔥
گندم ہارون آباد منڈی شرح بازار = 3250
چکی کوالٹی مال = 3375-3450
اس پر فی من 100 روپے خرچہ بھی ہے
آرائیول = 20000 بیگ کی ہے
15-04-2026
*غلہ منڈی عارف والا*
گندم=3200-3287
مکئی=3000-3215
تل=10800-10900
1509دھان6400-6500
1121دھان6350-6550
سرسوں=6800-6900 🌲🌲🌲🌲
12-04-2026
*غلہ منڈی عارف والا*
*دھان|PADDY*📊🔥🌲🌲🌲🌲
1121-1718 دھان ٹاپ ریٹ=6400-6700
1509 ٹاپ مال ہاتھ والا خشک VIP سٹاک کوالٹی ریٹ 6775-6600
کٹر مال فل خشک سٹاک کوالٹی چمک پوری وزنی مال چھوٹی مشین۔ سٹریس سے پاک 6550-6650
ہاروسٹر بڑی مشین فل خشک ہلکے سے ڈنڈل اچھا وزنی اور چمک والا مال 6500-6400
ہاروسٹر چھوٹی مشین 5-7 کالا دانہ اچھا مال خوبصورت 6500-6450
ہاروسٹر کبوڈا دانہ 10-12 % گرا ہوا مال اچھا 6450-6300
دھان مارکیٹ اوپننگ مظبوط اور بہتر ہوئی ہے مزید ڈیمانڈ موجود ہے ملرزنے 6600-6500تک خریداری کی ہے مزید ڈیمانڈ موجود
ہے مزید اگر ملرز خریداری کرتاہے تو ریٹس بڑھتے جائیں گے انشااللہ.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Harunabad
62100