Health and care

Health and care

Share

This page is totally about health
we share Desi rocky and herbal products for mostly problems which

21/06/2023

درد جدائی تو جانوروں کو بھی ہوتا ہے

19/06/2023

26/05/2023

25/04/2023

#کوکشاستر

24/04/2023

بچوں کا سر بنانا اور اسکے نقصان

جیسے ہی آپ ماں بنیں گی آپکی امی، ساس، خالہ،
پھوپھو، تائی، چاچی اور ہر رشتہ دار خاتون آپکو ایک
مشورہ ضرور دیگی اور وہ ہے بچے کا سر کیسے بنایا جائے۔
ان مشوروں میں بچے کے سر کو آگے پیچھے سے دبانا، بچے
کے سر کے نیچے گتا، لکڑی، پلیٹ یا کوئی سخت چیز رکھنا۔

بچے(جو کہ اب بڑا ہو چکا ہوگا) کا سر ایک بار غور سے
دیکھیں۔ اسکا سر پیچھے سے سیدھا ہو گا جیسا اس
تصویر میں left میں دکھایا گیا ہے جو کہ بالکل بھی نارمل
نہیں ہے۔
سر کا اس طرح سیدھا ہوجانا
Flat head syndrome
کہلاتا ہے۔ جو کہ میڈیکل کے مطابق یہ ایک Abnormal کنڈیشن ہے۔
سر کی ایک سطح کو بالکل سیدھا کر دینا اور ہڈی کی
ساخت کو تبدیل کر دینا سراسر غلط ہے۔
جن بچوں میں flat head syndrome ہوتا ہے وہ بچے نارمل لائف میں
● باریکی کے کام (یعنی fine motor skills)
●زبان کا استعمال( یعنی Language development)
میں کمی کا شکار ہوجاتے ہے۔
سب میں نہیں ہوتا لیکن ایسا ہونا ممکن ہے اور ایسے
بہت سے کیسز رپورٹ بھی ہوئے ہیں۔

تو پھر سر بنانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟؟

تو اسکا جواب ہے کہ بچے کو سکون سے جینے دیں۔ بچے کو کبھی کروٹ اور کبھی سیدھا
سلائیں سر کو ایک جگہ پہ fix نہ رکھیں تاکہ وہ کسی بھی
جگہ سے flat نہ ہو جائے اور سر کی ہڈی کو اپنی اصلی شکل اختیار کرنے دیں جو کے گول ہے اور بچے کی سر کی ساخت کے مطابق سر کے نیچے پیالی ٹائپ چھوٹا تکیہ رکیں اور گردن کو سپورٹ کے لیے سیدھا رکھیں لاکن ایسا مسلسل مت کریں, بیچ بیچ میں بچے کو کروٹ بھی دیں تھوڑی دیر کے لیے دونون جانب اور جب بھی بچے کے سر کے نیچے ہاتھ رکھے ہاتھ کو پیالی کی مانند کرلیں,

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hasilpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Herbal Products Bwp
Hasilpur
63000