Imamia Students Organization Hunza

Imamia Students Organization  Hunza

Share

Imamia Students Organisation is the largest Shi'a Muslim students organisation in Pakistan.

10/02/2022

Former vice President ISO almehdi-unit Hunza Baradar Kaleem Abbas recommended for (149) PMA long course.
Heartiest congratulations to Kaleem Abbas and his family.
Imamia student organization Hunza is very proud of you Dear Kaleem Abbas.
BEST WISHES for your future endeavors.




Via: Media Secretary

Photos from Imamia Students Organization  Hunza's post 10/08/2021

امامیہ اسٹوٹنٹس ارگنائزیشن (ISO)گنش ہنزہ کی جانب سے محرم ولحرام سے پہلے صفائی مہم چلائی اور پورے علاقے کی صفائی کی۔

06/05/2021

خبرِ غم!
سابقہ امامیہ اسکاوٹس و موجودہ آرمی افسر(کیپٹن) فہیم عباس اج وزیرستان میں دشمن سے مقابلہ کرتے ہوۓ شہید ہوگئے ۔ اپنے ملت کے نام پر جان کی قربانی دینے والے کیپٹن شہید فہیم عباس کو سلام پیش کرتے ہیں ، اور گھروں والوں کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں ۔

شہادت مبارک برادر محترم۔۔!

امامیہ اسکاوٹس اوپن گروپ پاکستان

09/01/2021

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن المہدی یونٹ گنش ہنزہ کے سکرٹری تعلیم برادر کرار حیدر، گنش کلاں (سوئم پوزیشن) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی بورڈ، بی کام،بورڈ لیول پر تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان المہدی یونٹ ہنزہ آپ کو مبارک باد پیش کرتی ہیں. ہم سب آپ کی بہترین مستقبل کے لئے دعا گو ہیں.خدا آپ کو اپنے حفظ و امان میں اور ہزاروں کامیابیاں عطا فرمائے
karrar haider ( educational secretary ) got 3rd Position in B.COM part II annual examination on KIU BOARD.
we congratulate you on your big achievement.

08/01/2021

ملک بھر کی طرح ضلع ہنزہ میں بھی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ہنزہ، انجمن تبلیغ جعفریہ ہنزہ کے زیر احتمام سانحہ مچھ کے خلاف امامیہ کمپلکس گنش سے ہنزہ پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں و مزہبی تنظیموں کے کارکنان، سول سوسائٹی کے علاوہ کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ شرکائے ریلی نے وفاقی حکومت، وزیراعظم عمران خان، بلوچستان حکومت اور انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے۔ احتجاجی ریلی سے شیخ اسحاق جوادی ،ظفر عباس صدرانجمن تبلیغ جعفریہ ہنزہ، کامریڈ باباجان اور ظہور کریم صدر عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ نے خطاب کیا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہزارہ شیعوں کی نسل کشی کی جارہی ھے۔جب عمران خان حکومت میں نہیں تھے اس وقت بلند و بانگ دعوے کرتے تھے اب جب اس کی حکومت بنی ھے تو اس کی ضمیر مردہ ہوچکی ھے۔ اس کو گیارہ ذبح شدہ لاشیں نظر نہیں آرہی ہیں۔ عمران خان کو اپنی جان عزیز ھے سکیورٹی کا بہانہ بنا کر شہداء کے لواحقین کے پاس نہیں جارہا جکہ مظلوم عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑا گیا ھے۔ اس وقت تک ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا جب تک ملک میں فتویٰ لگانے والی فیکٹریوں پہ مکمل پابندی نہیں لگائی جاۓ گی۔ عوامی جانوں کو محفوظ کرنے کے لیے لازمی ھے کہ سیکورٹی اداروں میں موجود کالی بھیڑوں کا صفایا نہیں کیا جاۓگا۔ بے گناہ مزدوروں کی آخر کیا غلطی تھی کہ ان کو جانور کی طرح بے دردی سے زبح کیا گیا۔ بیس سالوں سے ہزارہ شیعوں کو سوچے سمجھے پالیسیز کے تحت قتل عام کیا جارہا ھے۔ حکومت کو حوش کا ناخن لینا چاہیے کہی ایسا نہ ھو کہ شیعہ قوم بھی اپنی دفاع کے لیے ہتھیار اٹھانے پر مجبور ھوں اور ملک میں سنگین حالت پیدا ھو جائیں۔ ملک کے سکیورٹی اداروں کی زمہ داری ہے کہ اپنے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کریں۔ ملک میں دہشت گردوں کو کھلی چھٹی دی گئی ھے اور سرے عام دندناتے پھر رہے ہیں۔ جب تک ہزارہ شیعوں کو انصاف نہیں دیا جائیگا تب تک ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں اور دھرنے جاری رہینگے۔

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Dorkhun Hunza
Hunza
058134